پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والے ایل ای ڈی بلب کتنے نقصان دہ ہیں؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ایل ای ڈی بلب

 اردو نیوز! پاکستان کے ہر گھر میں استعمال ہونے والے ایل ای ڈی بلب کتنے نقصان دہ ہیں؟جان کر آپ اسے خریدنے سے توبہ کر لیں گے ۔۔۔ایک تحقیق میں ماہرین نے ایل ای ڈی بلب سے پہنچنے والے نقصان اور تکلیف کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس نئے انکشاف میں کہا گیا ہے کہ ایل ای ڈی بلب کے بے پناہ ٹمٹانے کے باعث لوگوں میں سردرد کی شکایت عام بہت ہوتی ہے۔یہ انکشاف برطانوی ایکسز یونیورسٹی کے ماہرین نے

اپنی ایک تحقیق میں کیا جس میں کہا گیا کہ صرف 20 منٹ تک ہی یہ بلب جلانے سے گھر میں بیٹھے لوگوں کا سر چکرانے لگ جاتا ہے۔ اس حوالےسےماہرین نے کہا کہ عام طور پر ٹیوب لائٹس ٹمٹماہٹ کے ساتھ 35 فیصد تک مدھم ہوجاتی ہیں جبکہ ایل ای ڈی بلبس 100 فیصد تک مدھم ہو جاتے ہیں۔ خیال رہے کہ ایل ای ڈی بلب کی ٹمٹماہٹ روایتی بلبوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ یہ ہی تمام تر وجوہات کی وجہ سے جن افرادکی آنکھوں کو ٹمٹماہٹ برداشت نہیں ہوتی ان کے سر میں درد ہونا شروع ہوجاتا ہے اور چکر آنے لگتے ہیں۔

اے سی کو کس رفتار میں چلائیں جو بجلی کا بل کم آسکتا ہے؟ جانیں وہ طریقہ

تیز دھوپ اور گرمی میں جس گھر میں اے سی کی نعمت موجود ہے وہ سب سے زیادہ پُرسکون گھرانہ ہے مگر اس نعت میں خلل بجلی کے بل کی وجہ سے ہوتا ہے کہ جب اے سی چلے اور بجلی کا بل آسمان سے باتیں کرنے لگے۔اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اے سی بھی چلے مگر بل نہ بڑھے تو گھبرائیں نہیں بس جانیئے اے سی کو کس رفتار پر چلائیں کہ بجلی کا بل بھی زیادہ نہ آئے اور آپ کا خرچہ بھی بچ جائے،ساتھ ہی چند یاسے مفید طریقے بھی جانیئے ہماری ویب میں جو آپ کے لئے کارآمد ہیں۔٭ اے سی کی رفتار کو 25 ڈگری سینٹی گریڈ رکھیں چونکہ اس رفتار میں اے سی کو زیادہ وولٹیج نہیں چاہیئے ہوتے ہیں اور وہاطمینان سے ہلکی اسپیڈ میں رہ کر کمرے کو ٹھنڈا کر دیتا ہے۔٭ اس رفتار کو بچت رفتار بھی کہا جاتا ہے کیونکہ

یہ بجلی کے اضافی یونٹس کو استعمال نہیں ہونے دیتی، یوں اے سی کی ٹھنڈک بھی مل جاتی ہے اور بجلی کے بل زیادہ ہونے کی شکایت بھی نہیں رہتی ہے۔• جب آپ اے سی چلائیں تو گھر کی تمام اضافی لائٹ اور پنکھے وغیرہ سب بند کردیں۔• اے سی چلا کر کوشش کریں کہ کپڑوں پر استری وغیرہ نہ کریں کیونکہ استری پہلے ہی یونٹ زیادہ کھینچتی ہے اور اے سی کے ساتھ چلنے سے اضآفی منٹ بھر جاتے ہیں لہٰذا اے سی کے ساتھ استری کا استعمال ترک کردیں۔• کوشش کریں کہ جب اے سی چلائیں تو گھر کے دیگر تمام الیکٹرونکس کے آئٹم بند رہیں تاکہ بجلی کے میٹر پر زیادہ زور نہ پڑے۔•اے سی کو پندرہ سے بیس منٹ چلائیں اور کمرے کو بند کردیں تاکہ جلد ہی کمرہ ٹھنڈا ہوجائے اور بیس منٹ بعد

اے سی کو بند کردیں، یوں آپ کو ٹھنڈک بھی مل جائے گی اور بجلی کے یونٹ بھی کم استعمال ہوں گے۔• صبح اٹھ کر آپ اے سی کو بند کردیں اور پنکھے چلالیں تاکہ یہاں بھی آپ بجلی کو بچا سکیں۔گھر میں انرجی سیورز کی جگہ ایل ای ڈ لائٹس کا استعمال کریں کیونکہ یہ کم بجلی صرف کرتی ہیں۔ • فریج گھر کی واحد الیکٹرونک آئٹم ہے جو مستقل چلتی ہے، لہٰذا فریج میں یا فریزر میں بہت گرم چیزیں نہ رکھیں کیونکہ اس سے بجلی کے یونٹس پر زیادہ پڑتا ہے اور وہ تیزی سے بھاگتے ہیں۔• سپلٹ اے سی کی جگہ انورٹر گھروں میں استعمال کریں کیونکہ یہ چار ماہ چلنے کے بعد بجلی کم صرف کرتا ہے۔گھر میں ہلکے رنگ کے پردوں اور ہلکی بیڈ شیٹس کا استعمال کریں اور گہرے رنگوں سے اجتناب کریں۔ تاکہ

گرمی زیادہ نہ لگے۔کمروں کے دروازے اور کھڑکیاں نیم بند رکھیں تاکہ روشنی بھی آئے اور کچھ ہوا بھی لگے۔گھروں میں ہلکے رنگ یا نیلا رنگ کروائیں دیواروں پر کیونکہ تحقیق کے مطابق نیلا رنگ ٹھنڈک فراہم کرتا ہے اور گرمی میں ریلیف پہنچاتا ہے.وقتی طور پر آپ لان یا کاٹن کے پردوں کا استعمال کرسکتے ہیں کہ پردوں کو گیلا کرکے یا پانی کا سپرے کرکے لگائیں تاکہ کچھ ٹھنڈ مل سکے۔

Leave a Comment