حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جوشخص صبح و شام تین مرتبہ یہ دعا پڑھےگا

صبح و شام

اردو نیوز! ہم آپ کو چند ایسی دعاؤں کے بارے میں بتائیں گے جن کے پڑھنےسے انشاءاللہ آپ کا جتنا بڑا سے بڑا کام ہوگا وہ آسانی سے پورا ہوجائے گا۔ اب بڑے بڑے کاموں میں آپ کو بھی پتہ ہوگا کہ آپ کا کونسا کام بڑا ہے مگر یاد رکھیں جائز کام ہونا چاہیے ۔ کہیں پر رشتہ کرنا چارہے ہیں وہ رشتہ نہیں ہو پارہا۔ شادی کرنا چارہے ہیںاس میں مسائل آرہے ہیں۔ کوئی رکاوٹ آرہی ہے ۔

رزق میں برکت نہیں ہے۔ رزق کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ دکان یا بزنس کا کوئی مسئلہ درپیش ہے یا کوئی بھی کاروبار ہے وہ نہیں چلتا ۔ یا چلتا چلتا بند ہوگیا ہے۔ کوئی دکان لینی ہے یا مکان لینا ہے جائیداد کاکوئی مسئلہ ہے یاقرض بہت چڑھ گیا ہے مطلب آپ کا کوئی بھی کام ہےجو حل نہیں ہو پارہا ۔ انشاءاللہ آپ کوجو باتیں بتائیں ان پر عمل کریں۔ آپ کے وہ کام انشاءاللہ بالکل آسانی سے ہوجائیں گے ۔ سب سےپہلے تو ہمار ا پختہ یقین ہونا چاہیے کہ ہر تکلیف اور آزمائش ، سہولت اور خوشی اللہ پا ک کی جانب سے ہے اس لیے پریشانیوں اور مصائب کا حل اللہ پا ک کی طرف متوجہ ہونا ۔ اللہ پاک کی طرف استغفا ر کے ذریعے بھی متوجہ ہوں۔ اپنے مسائل کا حل اپنے اللہ پاک کے حوالے کردیجیے۔ بندوں کے گڑ گڑاکر دعا مانگنے کی ادا اللہ پا ک کو بہت پسند ہے ۔

اسی لیے قرآن مجید میں باربار دعائیں مانگنے کا حکم دیا ہے۔ چنانچہ ایک جگہارشاد فرمایا: اور تمہارے رب نے فرمایامجھے پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔ حضور اکرمﷺ نے بھی دعاؤں کی اہمیت اور ان کے فوائد کا ذکر فرماتے ہوئے اپنے امت کو دعائیں مانگنے کی ترغیب دلائی۔ اور فرمایا کہ اللہ پاک کی بارگاہ میں دعاسے بڑھ کر عزت والی کوئی چیز نہیں ہے۔ اور دعاؤں کی اہمیت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایاکہ اب دعاؤں عبادت کا مغز ہے ایک اور جگہ فرمایا ہے کہ جو اللہ پا ک سے دعا نہیں مانگتا اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے۔ حضرت درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جو بندہ یہ دعا سات مرتبہ پڑھے گا اللہ پاک اس کے غم اور پریشانی کو دور کردیں گے۔ وہ دعا یہ “حسبی اللہ لا الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم” ہے ۔

میرے لیے اللہ ہی کافی اور اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ میں نے اسی پر بھر وسہ قائم کرلیا اور وہ بھاری عرش کا مالک ہے۔ اسی طرح حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص صبح و شام تین مرتبہ یہ دعا پڑھےتو اس کو دنیا کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی۔ اور وہ دعا یہ ” بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمہ شیء فی لارض ولا فی السماء وھو السمیع العلیم ” ہے۔زندگی کا ایک ایسا مرحلہ ہے جسے تقریباً ہرانسان کو ایک دفعہ اپنی زندگی میں گزرنا پڑتا ہے کیونکہ اگر مسلمان ہے یا پھر کسی بھی دوسرے فرقے سے تعلق رکھتا ہے یا کسی ایسی جگہ سے تعلق رکھتا ہے جہاں پر دین سے دوری بھی ہے

تب بھی انسان کے لیے ایک چیز بہت ضروری ہے کہ وہ ایک نیک ہم سفر اور ایک نیک شخص کو اپنی زندگی کا حصہ بنا ئے کیونکہ اس کے بغیر اس کی زندگی مشکل ہو سکتی ہےتاریخ میں ایسے بے پناہ واقعات ملتے ہیں جن کی روح سے ہمیں اس چیز کا پتہ چلتا ہےعورت اچھی ہو اور گھر کے لیے جواب دہ ہونے کے قابل ہو تو وہ عورت اپنے خاوند کو اس قدر آسان بنا دیتی ہےکہ مرد کو کسی بھی دنیا کی کسی بھی پریشانی سے لڑنے میں کوئی دقت پیش نہیں آتی آج ہم آپ کو چند با بر کت عورتوں کی نشا نیاں بتا ئیں گے جن کے بارے میں آنحضرت ﷺ نے اشارہ فر ما یا اور حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ کون سی ایسی عورتیں ہیں جو عورتیں پاک ہوتی ہیں اور با برکت ہو تی ہیں۔ ان عورتوں کی خصوصیات اور اس کے ساتھ ساتھ شادی کے بعد

کی زندگی میں کن کن اہم چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے اس بارے میں گفتگو کی جا ئے گی مفسر انداز میں لہٰذا ہمارے ساتھ رہئیے گا۔ جن عورتوں میں یہ تین نشانیاں موجود ہوں وہ بہت با بر کت ہوتی ہیں۔اس کی طرف رشتہ بھیجنے اور رشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ۔ نمبر دو۔ اس کا مہر آسان ہو۔ بہت زیادہ پیچیدہ نہ ہو۔ اور نمبر تین۔ تیسری جو چیز اس میں آپ نے دیکھنی ہےکہ اس کے ہاں بچوں کی پیدائش میں آسانی ہو جن عورتوں میں یہ نشانیاں پائی جا تی ہیںوہ بہت ہی با بر کت ہو تی ہیں ایک عورت کسی کام سے گھر سے با ہر نکلی اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا اور عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے آپ لوگ بھوکے ہیں

چلیں اندر میں آپ کو کھانا دیتی ہوں کیا گھر کا مالک موجود ہے۔عورت کہنے لگی نہیں وہ گھر پر موجود نہیں انہوں نے جواب دیا پھر تو ہم اندر نہیں جا ئیں گےرات کو جب خاوند گھر آ یا تو عورت نے اسے سارے معاملے کی خبر دی تو کہنے لگا انہیں اندر لے کر آؤ عورت ان کے پاس آ ئی اور انہیں اندر چلنے کا کہا انہوں نے جواب دیا ہم تینوں ایک ساتھ اندر نہیں جا سکتے۔ ایک نے یہ کہتے ہوئے وضاحت کی اس کا نام مال ہے اور اپنے ایک ساتھی کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ اس کا نام کا میابی ہے اور انہوں نے تیسرے کی طرف اشارہ کیا اور کہا میرا نام محبت ہے اور یہ بات کہتے ہوئے اپنی بات مکمل کی۔ نبی کریم ﷺ کی ہر بات ہر فر مان ہر منہ سے جھڑتا پھول سچ ہے حقیقت ہے۔

Leave a Comment