کبھی اللہ کے اس ایک نام کی تسبیح پڑھی ہے؟ ابھی پڑھ کر دیکھ لیں ایک ہاتھ میں تسبیح ہو گی

دولت عزت اور بر کت کے لیے ایک خاتون نے ایک حل بتا یا ہے وہ کہتی ہیں کہ تقریباً ایک سال پہلے میرے شوہر جو ہیں وہ بہت زیادہ پریشان تھے وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ کاروبار دن بدن زوال پذیر ہو رہا ہے چلتا ہوا کا روبار اچانک رک جا ئے تو انسان کی نیندیں اُڑ جا تی ہیں اور اس بات کا اندازہ مجھے بھی ہوا الحمد اللہ بڑی برادی ہے گھر میں مہمانوں کا آنا جا نا لگا رہتا ہے

شادی غمی بھی زندگی کے ساتھ ہی ہے بچوں کے اخراجات سکول کی فیسیں اکیڈمی کے اخراجات مگر کاروبارہ دن بدن ختم ہو تا جا رہا تھا۔ اپنے شوہر کےساتھ ساتھ میں بھی پریشان ہو ئی اور اس کا حل ڈھونڈنے میں لگ گئے شوہر نے جہاں دیگر حل ڈھونڈے وہیں میں نے انہیں کہا کہ آپ دکان پر سارا دن صرف اسمِ یا قھارُ پڑھتے رہا کر یں انشاء اللہ اللہ کریم کرم فرما ئے گا۔ میرے شوہر نے میری بات مانی اور سارا دن اسم یا قھارُ پڑھنا شروع کر دیا چند ہفتوں کے بعد گھر دیر سے آ نا شروع ہو گئے اور انتہائی مطمئن اور خوش تھے پوچھنے پر معلوم ہوا کہ کام اتنا بڑھ گیا ہے کہ رات کو دس دس بجے تک بھی آرڈر مکمل نہیں ہو تے پرانے گاہک تو واپس آ ئے ہی ہیں مزید کمپنیوں نے بھی رابطہ کیا ہے اور بہت اچھی بچت دے رہے ہیں۔ الحمد اللہ اس اسم کی بر کت سے ہمارے گھر

کا سکون واپس آ گیا اب تو میرے شوہر بھی یہ اسم بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔ ان باتوں کو آ گے بھی شئیر کر یں تا کہ خدا کی مخلوق جو ہےا س کی خدمت بھی کر سکیں آپ لوگ جیسا کہ سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں۔ کہ ہر کوئی آج کل کے دور میں کاروبار کو لے کر نوکریوں کو لے کر روزی کو لے کر بہت ہی زیادہ پریشان ہیں۔ حدیث پاک میں فرمایا جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتوں کا نزول فرماتا ہے اور اس کے دس گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں ۔ آج ہم آپ کیلئے جو وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں وہ ہزاروں حاجتیں پورا کرنے کا بہت طاقتور اور مجرب وظیفہ ہے ۔ اس عمل میں وقت کی کوئی قید نہیں آپ نے صبح فجر سے لیکر شام مغرب کی نماز سے پہلے پہلے اس عمل کو کرنا ہے ۔ آپ نے اس عمل کیلئے

تین کام کرنے ہیں پہلا کام یہ ہے کہ آپ نے باوضو ہوکر یہ عمل کرنا ہے ۔ باوضو ہوجائیں دوسرا عمل یہ ہے کہ آپ نے اول وآخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔ تیسرا اور سب سے افضل جو کام ہے جس سے آپ نے فائدہ حاصل کرنا ہے ۔ جس سے آپ اپنی حاجتیں پوری کرسکیں گے ۔ آپ اپنے کام بگڑے ہوئے وہ بھی سدھڑ جائیں گے ۔ آپ نے وظیفہ ہزار مرتبہ یہ لفظ مبارکہ اللہ الصمد پڑھنا ہے ۔ آپ نے یہ عمل کس طریقے سے کرنا ہے اس میں وقت کی کوئی قید نہیں ہے آپ نے مسلسل ایک ہی وقت میں بیٹھ کر ہزار مرتبہ پڑھنا ہے آپ وقفے وقفے سے پورے دن میں مکمل کرسکتے ہیں۔انشاء اللہ بہت فائدے ہوں گے اللہ کی اتنی رحمت برسے گی آپ اور آپ کو دیکھنے والے حیران ہوجائیں گے ۔

Leave a Comment