”تین کام کر لو زندگی میں بہت دولت ملے گی ۔ بہت امیر ہو جا ؤ گے۔دنوں کے اندر دولت اور رزق حاصل کرنے کی چابی۔“

آج میں جو عمل بتانے لگا ہوں یہ عمل ان لوگوں کے لیے ہے جو بہت زیادہ پریشان ہیں جن کے معاشی حالات بہت زیادہ خراب ہیں۔ پیسوں کی ضرورت ہو تی ہے ان کے ہاتھ میں پیسہ نہیں ہو تا اور ہر وقت تنگی میں رہتے ہیں۔ تو یہ تین عمل کر لیں یہ جو تین کام کر لیں وہ تین کام آپ کر لیں ان تین کام کرنے کے بعد آپ دیکھ لینا کہ آپ کےہاتھوں سے کبھی پیسہ ختم نہیں ہو گا

آپ کے پاس اتنی دولت آ جا ئے گی اتنا بے شمار رزق آ ئے گا کہ آپ جتنا مرضی خرچ کر لیں ہاتھوں سے پیسہ دولت کبھی ختم نہیں ہو گی کتنا زیادہ میرا اللہ میرا پروردگار آپکو عطا فر ما دے گا اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کہ گھروں میں جو لڑائی جھگڑے ہو تے ہیں گھر میں سکون برباد ہوا ہو تا ہے وہ زیادہ تر اسی وجہ سے ہو تی ہے دولت کی کمی سے کیونکہ جب مرد کا ہاتھ تنگ ہو تا ہے تو بیوی کے درمیان میاں اور بیوی کے درمیاں جو تلخی پیدا ہو جا تی ہے اس کا پھر آخر انجام بہت برا ہو تا ہے آج جو عمل آپ کو بتاؤں گا یہ تین کام کرنے ہیں جب آپ یہ تین کرم کر لیں گے تو انشاء اللہ آپ کے ہاتھوں میں بے شمار دولت آ نا شروع ہو جا ئے گی۔ دولت ہی انسان کے پاس جب ہو تی ہے تو اس کے رشتہ دار بھی اس کی عزت کر تے ہیں اس کے دوست بھی اس کی عزت کر تے ہیں

اور اس کو ایک خاص مقام مل جا تا ہے اور جب اللہ پاک اسے بہت زیادہ رزق نوازتا ہے تو پھر انسان بعض اوقات غرور و تکبر کرنے لگ جا تا ہے تو یہ تکبر و غر ور اللہ کو پسند نہیں ہے جب بھی آپ کے پاس پیسہ آ ئے دولت آ ئے تو آپ نے اور زیادہ عاجز ہو جا نا ہے اپنے اللہ کا شکر ادا کر نا ہے تو انشاء اللہ آپ کے ہاتھوں سے دولت کبھی ختم نہیں ہو گی تو جو تین کام آپ کو بتانے لگا ہوں آپ لوگوں نے یہ تین کام کر لینے ہیں سب سے پہلا جو کام ہے کہ آپ نے اپنی زبان پر اللہ کا ذکر ہر وقت جاری رکھنا ہے۔ آپ نماز کی پا بندی کر یں اللہ کا ذکر ہر وقت کر تے رہیں۔ اللہ کے محبوب کا ذکر ہر وقت کر تے رہیں۔ استغفار پڑھتے رہیں۔ شکر کی تسبیح پڑھتے رہیں۔ شکر الحمد اللہ اس کے علاوہ اللہ پاک کے بہت پیارے پیارے صفاتی نام ہیں ان کا ذکر آپ کر تے رہیں تو کبھی بھی دولت آپ سے

ختم نہیں ہو گی اتنا رزق بر سے گا کہ آپ خود حیران ہو جا ئیں گے آپ کے جو برے حالات ہیں زندگی کی جو مشکلات ہیں زندگی میں جو سختیاں ہیں وہ ایک دم ختم ہو جا ئیں گی۔

Leave a Comment