جب یہ دو نشانیاں ظا ہر ہونے لگیں تو سمجھ لو کہ تمہارے پیار کے درمیان کوئی تیسرا آگیا ہے؟

محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارہ بانٹ لیتے ہیں۔ ضروری نہیں ہے کہ محبت میں روز باتیں ہوں ، خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے۔ زندگی میں ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے جس کو دل کا حال سنانے کےلیے لفظو ں کی ضرورت نہ پڑے ۔ رابطے ختم ہوجائیں رشتے ٹوٹ جائیں تو بھی محبتوں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا جس

طرح یادیں حافظے پر قابض رہتی ہیں اسی طرح محبت بھی دل سے دستبردار نہیں ہوتی۔ زندگی میں کبھی اس انسا ن کو مت کھونا جو غصہ کرکے پھر خود تمہارے پاس آجائے۔ محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہویا نہ ہو لیکن ایک بات ہوتی ہے وہ بے ادب نہیں ہوتے ۔ پتھر جیسے سخت نہیں ہوتے دل دکھاؤ جیسے بھی بد دعا نہیں دیتے ۔ محبت کرنے والی کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنی جان سے بڑھ کر آپ کی حفاظت کرتے ہیں۔ جو تمہیں خوشی میں یاد آئے سمجھو تم اس سے محبت کرتے ہو او ر جو تمہیں غم میں یاد آئے تو سمجھو وہ تم سے محبت کرتا ہے۔ محبت کرنے والے بد دعائیں نہیں دیتے کیونکہ جس دل میں محبت رہتی ہے وہاں بدعائیں نہیں رہتی۔ جب بے پناہ محبت کے دعویدار آپ کی تکلیف پر آہ تک نہ نکلے تو جان لیں خود کو محبت کےسنہرے خواب سے بیدار کرنے کا یہی

مناسب وقت ہے۔ سچی محبت وہ ہوتی ہے۔ جو نکاح کے راستے پر لاتی ہے نا کہ گن اہ کے راستے پر۔محبت کی پہچان مقدر سے نہیں معیار سے ہوتی ہے محبت تھوڑی ملے پر سچی ملے تو زندگی سنو رجاتی ہے۔ جن سے محبت کی جاتی ہے ان کو اپنی خواہشات کی رسی سے قید نہیں کیاجاتا انہیں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے انہیں اپنی زندگی کھل کرجینے دی جاتی ہے۔ اور دنیا کے جنگلوں میں اپنی مرضی سے بھٹکنے دیاجاتاہے۔ اگر وہ لوٹ کر آجائیں تو ہم محبت میں سچے تھے اور اگر نہ آئیں تو ہم صرف بدقسمت تھے۔ جب کسی رشتے میں وفا کا وجود نہ ہو تو وہ رشتہ صرف اور صرف بوجھ بننے کی اہلیت رکھتا ہ۔ ایسے رشتوں سے دور رہنے میں خیروعافیت ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہمیشہ ایسے شخص کو چنو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت ،محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے۔ محبت ٹوٹ بھی جائے ، محبت روٹھ بھی جائے ، محبت مٹ نہیں سکتی، محبت مر نہیں سکتی ، دلوں کے ٹھہر جانے سے جدائی کے زمانے سے محبت تو چھپ سکتی ہے مگر مر نہیں سکتی۔ محبت

کرنے والے انا کو توڑنے کی کوشش نہیں کرتے وہ مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں۔ فرمان حضرت علی رضی اللہ عنہ ہے جس کو تم سے سچی محبت ہوگی وہ تم کو فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کوئی تم سے روٹھ جائے اور پھر وہی تم سے ملنے کو ترسے تو اسے کبھی مت کھونا کیونکہ وہ تم سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے۔ جو تمہیں سچ میں چاہے گا وہ تم سے کچھ نہیں چاہے گا۔ سچی محبت کسی شرط کی محتاج نہیں جو آپ سے سچا پیار کرتا ہوگا وہ آپ کے عیب تلاش نہیں کرتے۔ محبت کرنے والی کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ اپنی جان سے بڑھ کر آپ کی حفاظت کرے گا۔

Leave a Comment