اس کام میں منہ کا استعمال کین سر کی وجہ بن سکتا ہےخاص طور پر نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا

کینسر

اردو نیوز! طبی ماہرین نے جنسی عمل میں منہ کےاستعمال جیسی خباثت کے صحت پر انتہا ئی مضررساں اثرات سے بھی خبردار کردیاہے،ایک عالمی ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کم عمری سے ہی جنسی عمل میں منہ کے زیادہ استعمال کے سبب منہ کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ کوئی جتنے زیادہ افراد کے ساتھ اس قبیح طریقے سے جنسی عمل کرے گا اسے منہ کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ اتنا ہی زیادہ ہوتا جائے گا۔

سائنسدانوں نے بتایا کہ ان کی تحقیق کے نتائج میں ثابت ہوا ہے کہ جو 10یا اس سے زیادہ پارٹنر کے ساتھ ’اورل سیکس‘ کرتا ہے اس کو منہ کا کینسر لاحق ہونے کا خطرہ 4.3گنا زیادہ ہوتا ہ ے۔اپنا کام پورا بھاڑ میں جائے نورا۔۔اتحاد برقرار رکھنے کیلئے ق لیگ نے سینیٹ میں بڑا عہدہ مانگ لیا۔حکومتی حکام نے سر پکڑ لیے اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں ) آئندہ ماہ ہونے والے سینیٹ انتخابات اور ایوان بالا میں اپنا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین لانے کے لئے (ق) لیگ کے ا رکان اسمبلی اہمیت اختیار کرگئے ہیں،ق لیگ نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا عہدہ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ 48 سینیٹرز اپنی مدت مکمل کرکے ریٹائر ہوجائیں گے ان کی جگہ نئے سینیٹرز کا انتخاب عمل میں آئے گا۔ تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی طرح سینیٹ میں بھی اپنی برتری قائم کرنے کے لیے

اتحادی جماعتوں کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں جی ڈی اے، ایم کیو ایم، (ق) لیگ اور بی اے پی کی پس پردہ بات چیت جاری ہے۔سینیٹ انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ (ق) کے صوبائی ارکان کے ووٹ انتہائی اہمیت اختیار کرگئے ہیں جب کہ (ق) لیگ کی جانب سے بھی آئندہ چند روز میں بڑا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کی چیئرین شپ کے لیے بطور امیدوار صادق سنجرانی کے نام پر اتفاق کی صورت میں ڈپٹی چیئرمین پی ٹی آئی کا ہوگا اور اس کے لیے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کا نام ڈپٹی چیئرمین کے لئے زیر غور ہے تاہم ق لیگ نے سینیٹ الیکشن میں اتحاد کو برقرار رکھنے کیلئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے

اور اس حوالے سے باقاعدہ طور پر حکومت میں شامل پی ٹی آئی کے ارکان کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔اہمیت اختیار کرگئے ہیں جب کہ (ق) لیگ کی جانب سے بھی آئندہ چند روز میں بڑا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کی چیئرین شپ کے لیے بطور امیدوار صادق سنجرانی کے نام پر اتفاق کی صورت میں ڈپٹی چیئرمین پی ٹی آئی کا ہوگااور اس کے لیے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کا نام ڈپٹی چیئرمین کے لئے زیر غور ہے تاہم ق لیگ نے سینیٹ الیکشن میں اتحاد کو برقرار رکھنے کیلئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ طور پر حکومت میں شامل پی ٹی آئی کے ارکان کو آگاہ کر دیا گیا ہے

Leave a Comment