حضورﷺکی بتائی ہوئی یہ ایک چیز لگا کر سوجایا کرو ،چہرہ 2 دنوںمیں دودھ جیسا سفید ہوجائے گا

سفید

اردو نیوز! اکثر بہنیں چہرے پر چھائیاں پڑجانے کی وجہ سے پریشان اور اداس رہتی ہیں چھائیاں چہرے پر ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے انسان بیمار ہو اور کوئی کتنا ہی خوبصورت ہو چھائیوں کی وجہ سے تمام خوبصورتی مدھم پڑجاتی ہے چھائیاں اندرونی اور بیرونی دونوں وجہ سے ہوسکتی ہیں لیکن زیادہ تر خون کے سرخ ذرات اور وٹامن بی کی کمی کی وجہ سے چہرے پر چھائیاں نمودار ہوجاتی ہیں اس لئے بیرونی علاج کرنے سے پہلے

ایسی غذائیں یا ادویات استعمال کرنی چاہئیں جن میں آئرن یعنی فولاد کافی مقدار میں ہو لیکن اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ کریمیں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں بعد میں خوراک یا ادویات پر توجہ دی جاتی ہے تیز دھوپ اور زیادہ گرمی میں رہنے کی وجہ سے بھی چھائیاں پڑ جاتی ہیں مینسز کی خرابی کی وجہ سے بھی چھائیاں پڑجاتی ہیں حمل کے دوران خون کی کمی کی وجہ سے بھی چھائیاں نمودار ہوجاتی ہیں اس لئے حمل کے دنوں میں خواتین کو اپنی غذا میں زیادہ توجہ دینی چاہئے تا کہ بچے کی صحت بھی اچھی ہو جبکہ جرمن ماہرین کا کہنا ہے کہ چہرے کے ان داغوں کا معائنہ بہت ضروری ہے کیونکہ یہ سرطان کی وجہ بھی ہوسکتا ہے حضرت ام سلمہ ؓ فرماتی ہیں کہ جب ابو سلمہ کا انتقال ہوا تو نبی اکرم ﷺ تشریف لائے میں نے اس وقت چہرے پر ایلوویرا لگارکھا تھا

ایک عام سا پودا ہوتا ہے جس کا تنا نہیں ہوتا جڑ کے چاروں طرف لمبے کنارے کانٹے دار پتے پید ا ہوتے ہیں جن میں گودا بھرا ہوا ہوتا ہے یہ پتے لگ بھگ ایک فٹ تک لمبے ہوتے ہیں اور اڑھائی انچ تک چوڑے ہوتے ہیں اس کے گودے میں کڑواپانی موجود ہوتا ہے لیکن فروری اور مارچ کے درمیان اس پر لمبی سی سیدھی شاخ نکلتی ہے جس کے اوپر گلابی پھول لگتے ہیں اس کی جڑ پھیل کر نئے پودے پیداکرتی ہے اس میں بہت سی قسم کے کشتے بنتے ہیں آپ اسے اپنے گھر میں چھوٹے سے گملے میں بھی لگاسکتے ہیں جب آپﷺ تشریف لائے تو ان صحابیہ نے چہرے پر یہ لگارکھا تھا آپﷺ نے حضرت ام سلمہ سے پوچھا کہ ام سلمہ یہ کیا ہے تو انہوں نے عرض کیا یہ ایلوویرا ہے اس میں خوشبو نہیں اس پر آپﷺ نے فرمایا کہ

ایلو ویرا چہرے کو خوبصورت اور صاف بناتا ہے اس لئے اگر اس کو لگانا ہو تو رات میں لگایا کرو دن میں آپﷺ نے لگانے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا کہ خوشبو اور مہندی سے بال نہ سنواروں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ بالوں پر کنگھی کرنے کے لئے سر پر کیا چیز لگاؤ آپﷺ نے فرمایا کہ بیری کے پتے دھوپ میں سکھا کر لگایا کرو۔ ایلوویرا لیجئے بیری کے پتے بھی لے لیجئے دونوں اشیاء کو پیس کر کریم کی طرح بنا لیجئے رات کو سونے سے پہلے پورے چہرے پر لیپ کر دیجئے ایک گھنٹے بعد چہرہ ٹھنڈے پانی سے دھو لیجئے لیکن اگر ساری رات لگارہنے دیں تو زیادہ اچھا ہے انشاء اللہ کچھ ہی دنوں میں چھائیاں غائب ہوجائیں گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصرہو۔آمی

Leave a Comment