سات کام جس سے وضو نہیں ٹوٹتا پر لوگ سمجھتےہیں کہ وضو ٹو ٹ گیا،مزید جانیں، اس آرٹیکل میں۔۔
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وضو کے مسائل کی7 ایسی چیزیں جن سے آپ کا وضو نہیں ٹوٹتا ہے لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ وضو ٹوٹ گیا ن زلہ زکام ناک سے کسی وجہ سے سردی ہوجاتی ہے ناک سے پانی نکلتا ہے اس پانی کےنکلنے سے اس سے وضو بلکل نہیں … Read more