رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ یہ دو گن اہ نہ کرو کیونکہ ان کی س زا اسی دنیا میں ملے گی

رسول اللہﷺ

سیدنا عبداللہ ؓ سے مرفوعا مروی ہے کہ السلام اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے جسے اللہ نے دنیا میں رکھ دیا ہے اس لئے آپ س میں سلام کو عام کرو کیونکہ جب آدمی کسی قوم پر سلام بھیجتا ہے اور وہ اس کا جواب دیتے ہیں تو اس کے لئے ان … Read more

وہ کون سا مہینہ ہے جس میں شادی نہیں کرنی چاہئے ، نبی کریم ﷺ نے اس حوالے سے کیا ارشاد فرمایا ہے ؟

7مختلف مہینوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس مہینے میں شادی نہیں کرنی چاہیے اس مہینے میں آسمان سے بلائیں اترتی ہیں جنات مضبوط ہوجاتے ہیں انسان پر سختی ہوجاتی ہے اور اگر ان مہینوں میں شادی کی جائے تو وہ کامیاب نہیں رہتی یہ وہ تمام باتیں ہیں جو دنیا میں رہنے … Read more

حضرت علی نے فرمایا:2قسم کے لوگ جلدی مر جاتے ہیں

حضرت علی

حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلا1 فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جاسکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جاسکتا ہے2 جس نے طمع … Read more

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس شخص کے والدین کو روز قیامت ایک تاج پہنایا جائے گا

والدین

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اس شخص کے والدین کو روز قیامت ایک تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی تمہارے دنیا کے گھروں میں چمکنے والے سورج کی روشنی سے زیادہ اچھی ہو گیحضرت معاذ جہنی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے قرآن پڑھا اور اس … Read more

نبی پاکﷺ نے فرمایا :گھر میں بلی پالنے سے کیا ملتا ہے نبی پاک کا فرمان سن کرآپ بھی بلی پالنے پرمجبور ہوجائینگے

بلی پالنے

اگر چہ اسلام میں بلی پاک نہیں لیکن اسے طاہر حیوانات میں شمار کیا جاتا ہے ۔ جو بلیاں کسی کی ملکیت نہ ہوں انہیں پالنے میں کوئی حرج نہیں ۔رسول کریمﷺ نے فرمایا ایک عورت کو بلی کیوجہ سے عذاب دیا گیا اس عورت نے بلی کو باندھ حتیٰ کہ وہ مر گئی وہ … Read more

حضرت علی کی بیویوں اور اولاد کی تعداد و اسماء

حضرت علی

حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم نے مختلف اوقات میں نو شادیاں کیں اور ان کے علاوہ آپ کی کئی باندیاں بھی تھیں آپ کا پہلا نکاح جگر گوشہ رسول طیبہ،طاہرہ،ارضیہ؛مرضیہ؛عابدہ ؛زاہدہ حضرت سیدہ فاطمہ زہرہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ہوا، اور ان سے تین صاحبزادے امام حسن، امام حسین اور امام محسن رضی … Read more

حضرت علی نے فرمایا: پرندوں کو کھانا کھِلایا کرو پرندوں کو کھانا کھلانے سے بہت کچھ ملتا ہے

حضرت علی

اللہ تعالیٰ نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور تمام مخلوقات میں اس کو برتری اور فضیلت سے نوازا قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے چار چیزوں کی بیک وقت قسمیں کھا کر فرمایا تا کہ حضرت انسان کو اپنی بلندی اور برتری کا احساس ہو اور ساتھ ہی اپنے مقام ومنصب کا ادراک … Read more

خواتین زیادہ پرواہ نہیں کرتی آج کل کے دور میں،اسلامی ہدایت کی اگاہی حاصل کریں اس بارے میں

اسلامی ہدایت

دین اسلام میں اذان کی بہت ہی زیادہ فضیلت ہے اذان شعائر دین میں سے ہے اذان کا احترام اذان سے محبت ہرمحبت کا ایمانی تقاضا ہے آذان دینے کی فضیلت حضرت معاویہ ؓ سے مروی حضور نبی اکرم ﷺ کی اس حدیث مبارکہ سے ثابت ہے :قیامت کے دن جب مؤذن اٹھیں گے تو … Read more

جس گھر میں یہ چار چیزیں داخل ہوجائیں وہ گھر برباد ہوجاتا ہے؟مسلمانوں لازمی جان لو

گھر برباد

اللہ اکبر ۔۔۔۔جس گھر میں چار چیزیں داخل ہوجائیں وہ گھر برباد ہوجاتا ہے۔ چپ کرکے سب سہتے رہو ، تو اچھے ہو، بول پڑو توآپ سے براکوئی نہیں۔ زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے ۔ اکڑنا تو مرد کی پہچان ہے۔بعض اوقات طبیعت … Read more

حضرت علی نے فرمایا تین لوگ زن اکر کے بھی بے قصور ہوتے ہیں۔۔ حضرت علی کا فرمان

حضرت علی

ایک دن حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ مدینے کی گلی سے گزر رہے تھے تو آپ یہ دیکھتے ہیںکہ ایک عورت کو کچھ افرا گھسیٹتے ہوۓ لے جا جا رہے ہیں وہ عورت خوف سے کانپ رہی تھی اور مرد حضرات اسے گھسیٹتے ہوۓ لے جا رہے تھے۔۔۔. جب حضرت علی رضی اللہ تعالی … Read more