حضور پاک ﷺ کے حسن و جمال کا معجزہ،ایمان افروز واقعہ

حسن و جمال

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں جب مکہ معظمہ میں پہنچی اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر آئی تو میں نے دیکھا کہ جس کمرہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما تھے وہ کمرہ سارا چمک رہا تھا میں نے حضرت آمنہ رضی عنہا سے … Read more

حضرت عثمان کاایک ایمان افروز واقعہ

حضرت عثمان

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕﮐﯽ…..ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﯽﺗﻌﺪﺍﺩ ﮔِﻦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ﺳﺮﮐﺎﺭِ ﺩﻭ … Read more

مصیبت کے وقت کی دعا

دعا

حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ} [التوبة: 129] ابوالدرداء رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے صبح وشام سات مرتبہ یہ کلمات کہے اللہ تعالی اس کی دنیا وآخرت کی پریشانیوں کے لئے کافی ہوجائے گا۔ [عمل اليوم والليلة لابن السني … Read more

وہ درخت جو حضور ﷺ کے پاس خود چل کر آیا اور درود و سلام پیش کیا

درود و سلام

3حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ ہم لوگ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ و سلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے۔ ایک اعرابی آپ کے پاس آیا، آپ نے اس کو اسلام کی دعوت دی، اس اعرابی نے سوال کیا کہ کیا آپ کی نبوت پر کوئی گواہ بھی … Read more

اللہ تعالیٰ نے مکھی کو کیوں پیدا فرمایاجانیں۔

اللہ تعالیٰ

کہتے ہیں کہ خراسان کا ایک بادشاہ شکار کھیلنے کے بعد واپس آکر اپنے تخت پر براجمان تھا ، تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں ، بادشاہ کے عقب میں اس کا ایک غلام بھی کھڑا تھا۔ بادشاہ کی جب بھی اپنے آرام دہ تخت پر آنکھ لگتی تو کہیں … Read more

حضرت علیؑ شیرخدا نے فرمایا 2 باتیں جس شخص میں ہوں اس سےہر تعلق توڑ دو۔۔

حضرت علیؑ

کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ آپ کی زندگی میں پریشانی مصیبت اور تنگ دستی کی بنیادی وجہ کیا ہے اگر ہاں تو اس تحریر کو غور سے پڑھئے ۔آج کے دور میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جس کو کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو ہر کوئی پریشان ہے اگر کسی کے پاس … Read more

جب حضرت موسیٰ(ع) نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا کہ آپ کا بھی خدا ہوتا تو آپ اس سے کیا مانگتے۔ تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔۔

اللہ تعالیٰ

صحت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت الّٰلہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہے جو ہم انسان اس کی بے قدری کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے ۔ کہ ایک دفعہ حضرت موسیٰ نے الّٰلہ تعالیٰ سے سوال پوچھا کہ اے الّٰلہ اگر تیرا بھی کوئی خدا ہوتا تو … Read more

رسول اکرم ﷺ کی مبارک مجلس کا ایک واقعہ

واقعہ

حضورِ اکرم ﷺ کی مبارک مجلس کا ایک واقعہ۔…!ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ اور حضرتِ ابوبکر صدیق، حضرتِ عمرفاروق اور حضرتِ عثمانِ غنی رضی اللہ عنہم، یہ بزرگ حضراتِ صحابہ ، حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کے مکان میں تشریف لے گئے تو اس مبارک مجلس میں سرورِ کونین ﷺ اور چاروں خلفاء راشدینحضورِ اکرم … Read more

حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر آکر خدا سے پہلی فرمائش کونسی کی ؟ایک عمدہ تحریر

حضرت آدم علیہ السلام

حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے زمین پر تشریف لے آئے تو بارگاہ خداوندی میں عرض کیا۔ کہ خدایا میں یہاں نہ تو ملائکہ کی تسبیح و عبادت کی آواز سن سکتا ہوں نہ ہی کوئی عبادت خانہ نظر آتا ہے جیسا کہ آسمان میں بیت المعمور دیکھتا تھا۔ جس کے ارد گرد ملائکہ طواف … Read more

کوئی پیار میں دھوکہ دے تو ایک بات یاد رکھنا؟

پیار

کبھی کبھی میرا خود سے ملنے کو جی کرتا ہے کافی کچھ سنا ہے میں نے خود کے بارے میں ۔ اگر تم کسی کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہوجاتے ہو تو یہ مت سمجھنا وہ کتنا بے وقوف ہے بلکہ یہ سوچنا کہ اس کا تم پر اعتبار کتنا تھا۔ دھوکہ کھانے والوں کو … Read more