اسلامی شادی کی ایسی بات جو نہ ہو تو جو نہ ہو تو شادی ہی نہیں ہوتی

اسلامی شادی

آج کا ہمارا موضوع ہے اسلامی شادی کے چند اصول لڑ کا لڑکی جب جوان ہو جا ئیں تو وسعت کے مطابق جلدی شادی کر دینی چاہیے رسمی اخراجات پورے نہ ہونے کی وجہ سے مدت تک بٹھا ئے نہ رکھیں حدیث شریف ہے کہ ان ایا م میں جن برائیوں کا فقدان ہو گا … Read more

رسول ﷺ نے فرمایا جب امانت ضائع کر دی جائے تو پھر ق ی ا مت کا انتظار کرو

امانت

رسول ﷺ نے فرمایا جب امانت ضائع کر دی جائے تو پھر قیامت کا انتظار کروصحابی نے درافت کیا :امانت کس طرح ضائع ہو گی ؟آپ نے فرمایا :”جب معاملات نا اہل لوگوں کے سپرد کر دیے جایںاس تحریر میں ایک خاص وظیفہ شیئر کیا جارہا ہے جو آپ کی ہر مشکل کو آسان کر … Read more

ایک چھوٹا سا عمل جس کے کرنےسے رزق کے دروازے آپ پر کھل جائیں گے

عمل

اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے اِنَّہ‘ مِنْ سُلَیْمَانَ وَاَنَّہ’ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ ( سورۂ النمل: ۳۰ ) ترجمہ : یہ ( خط) سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا … Read more

حضرت ابوبکرصدیق ؓ کو تلاش کرتے ہوئے گھر سے نکلےتو راستے میں ملاقات ہوئی تو پوچھا۔ اے حضورؐ

حضرت ابوبکرصدیق ؓ

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کا واقعہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ زمانہ جاہلیت میں حضورﷺ کے گہرے دوست تھے بعثت نبوی ﷺ کے بعد ایک مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ حضور ﷺ کو تلاش کرتے ہوئے گھر سے نکلےراستہ میں ملاقات ہوئی توپوچھا اے ابوقاسم حضور ﷺ کی کنیت ہے آپ اپنی … Read more

آپ نے سورہ کوثر کی پہلی آیت کا یہ وظیفہ نہیں کیا ؟ اتنا پیسہ آئے گا کہ نوکری کرنابھی بھول جائیں گے

سورہ کوثر

تیسویں پارے کی ایک سورت جسے سورہ کوثر کہاجاتا ہے اس کی ایک آیت کا بہت ہی خاص ترین وظیفہ ہے یہ وظیفہ آج تک آپ نے نہ دیکھا ہوگا اور نہ ہی سنا ہوگا یہ وظیفہ اس قدر طاقتور ہے کہ اللہ پاک اس وظیفہ کی برکت اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے کہ … Read more

استغفار کرنے کا طریقہ،انشاءاللہ اللہ پاک آپکی ہردعا قبول فرمائیں گی۔

استغفار

نیکیوں کے طریقے اور انداز بہت زیادہ ہیں چنانچہ ان میں سے ایک استغفار بھی ہے جو کہ آدم، حوا، نوح، ابراہیم، موسی، داود علیہم السلام اور سیدنا محمد ﷺ سمیت تمام انبیائے کرام کی عادت مبارکہ ہے، نبی ﷺ سے استغفار کیلیے متعدد الفاظ ثابت ہیں، استغفار نیک لوگوں کی امتیازی صفت ہے، بخشش … Read more

دن میں کسی بھی وقت یا رحمان یا رحیم کا ورد کر لیںرزق میں بہترین برکت آئے گی

یا رحمان یا رحیم

ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﮯﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯﺣﺪﯾﺚ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﮯ ﺍﺳﻤﺎﺋﮯ ﺣﺴﻨﯽٰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻧﻨﺎﻧﻮﮮ ( 99 ) ﺫﮐﺮﻓﺮﻣﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺻﻠﯽ ﺍﻟلہ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﻣﻨﻘﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ :”ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺣﻔﻆ ﮐﺮ … Read more

لاحول ولا قوۃ الا باللہ کا ورد کریں، انشاء اللہ آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوجائیں گی

لاحول ولا قوۃ

آج کا عمل یہ ہے کہ آپ دن میں ایک تسبیح یعنی کہ 100مرتبہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھیں۔ یا پھر اس کی کثرت سے تسبیح کریں۔ انشاء اللہ آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوجائیں اور مشکلات دور ہونگے کیونکہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ میں ننانوے بیماریوں کا علاج ہے۔ حدیث مبارکہ … Read more

والدین کیلئے مغفرت کی دعا،ایک بار پڑھ لیں

والدین

رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾(سورة الإسراء)ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔​رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھارَبَّنَا اغْفِرْ … Read more

موٹی سے موٹی کمر بڑے سے بڑا پیٹ صرف 1 چمچ سے اندرہوجائےگا

کمر

اس تحریر میں آپ کو بہت ہی زبر دست نسخہ بتایا جارہا ہے آپ کے فیٹ کے حوالے سے بس اس نسخے کا استعمال کریں اور ہفتے میں کم از کم دو کلو تک وزن کم کریں زیادہ وزن ہمارے جسم پر ایک بوجھ کی طرح ہوتا ہے اور کئی طرح کی بیماریوں کا بھی … Read more