دنیا کی عمر کا ہم عمر ا ابلیس کا پوتا (ہامہ ) حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آقا کریم ﷺ کو حضرت عیسیٰؑ کاپیغام دیتے ہوئے کیا درخواست کی

ا ابلیس کا پوتا

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روزہم حضور ﷺ کے ہمراہ تہامہ کی ایک پہاڑی پر بیٹھے تھے کہ اچانک ایک بوڑھا ہاتھ میں عصالئے ہوئے حضور ﷺ کے سامنے حاضر ہوا اور سلام عرض کیا ، حضور نے جواب دیا اور فرمایا، اس کی آواز جنوں کی سی ہے … Read more