نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرےاورپھر قل شریف پڑھنے کے بعد درود شریف پڑھے

قل شریف

تنگی رزق سے ہر کوئی عاجز ہوتا ہے .اگر کوئی مسلمان یہ چاہے کہ اسکو کثیر رزق عطا ہوتو اسکو دعائے جبرائیل ؑ پڑھنی چاہئے .یہ دعااللہ کریم نے اپنے محبوب نبیﷺ کو حضرت جبرائیل کے ذریعہ سے سکھائی تھی اور سب سے پہلے سرکار دوجہاں ﷺ نے اپنی لاڈلی بیٹیحضرت فاطمہؓ کو عطا کی … Read more