21مرتبہ رات کو سوتے وقت سر پر ہاتھ رکھ کر پڑھنے سے کیا ملتا ہے

ہر بندہ یہ چاہتا ہے کہ میں امن سےرہوں سلامتی کیساتھ رہوں ہر طرح شر اور فتنوں سے محفوظ رہیں حادثاتی جو نقصان ہوجاتے ہیں جو تکلیف ہوجاتی ہے کسی مکان کی چھت گر جانا کسی دش م ن کا اچانک حملہ کردینا حادثاتی نقصان ہوجاتے ہیں۔ جو بندہ یہ چاہتا اس طرح کے حادثاتی نقصانات سے محفوظ رہوں اس کیلئے مختصر سا عمل ہے اس کیلئے نیت کرلینی ہے ۔ کہ یا اللہ تو اپنی رحمت سے

اس طرح کی حادثاتی م وت سے حادثاتی تکلیف سے میری اور میرے گھر اور میرے کاروبار کی حفاظت فرما یہ نیت کرکے رات کو سوتے وقت اکیس مرتبہ بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ لینا ہے ۔ اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اپنے معمول کے مطابق دعائیں پڑھتے ہیں جس طرح سونے کی دعا ہے ۔ اس کو بھی ضرور پڑھیں۔ حدیث میں ہے کہ جو دس آیتیں قرآن پاک کی پڑھ کر سو جاتا ہے ساری رات عبادت کے اندر لکھ دیتا ہے ۔ سات آیتیں سورۃ فاتحہ کی اور تین آیتیں سورۃ اخلاص کی یہ دس ہوگئیں۔ اول آخر ایک ایک دفعہ درود ابراہیمی پڑھ کر آپ نے اکیس مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ لینی ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو او ر اہل وعیال کو حادثاتی نقصان سے محفوظ رکھے گا۔

Leave a Comment