شہد اور کھجور، دونوں کو ملا کر کھانے کے 10 وہ فائدے جن کا جاننا ضروری ہے

کھجور کا شمار دنیا کے قدیم پھلوں میں ہوتا ہے یہ پھل دِیار رسول ﷺ کا تحفہ ہے۔ حج و عمرہ سے آنے والے مبارک تحفے کے طور پر اس کو پھل کو ضرور ساتھ لاتے ہیں ۔ یہ وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے ۔ یہ انتہائی مقوی غذا ہے ۔ حکماء اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں ۔اور کھجور کا مزاج گرم ہے ان کے فوائد درج ذیل ہیں ۔۱۔ دمے کے مریضوں کے

لئے بہترین غذا کا درجہ رکھتی ہے ۔۔ ہاضمہ درست رکھتی ہے ۔۳۔ جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتی ہے ۔۴۔ سردیوں کے موسم میں بچوں کے لئے بہترین غذا ہے ۔۵۔ شہد اور کھجور بلغم کا خاتمہ اور پھیپھڑوں کو بھی طاقت بخشتے ہیں ۔۶۔ دماغ ، اعصاب، قلب ، معدے اور جسم کے پٹھوں کے لیے بھی بے حد مفید ہے ۔۷۔ امراض قلب میں بھی فائدہ مند ہے ۔۸۔ اس کے معدنی نمکیات دل کی دھڑکن کو منظم کرتے ہیں ۔۹۔ کھجور، فیٹ، سوڈیم اور کولیسٹرول فری ہے ۔۱۰۔ یہ خون میں کولیسٹرول کی سطح گھٹاتی اور انجائنا کے مریضوں کو فائدہ پہنچاتی ہے ۔

Leave a Comment