”صرف 1 چھوٹا سا وظیفہ بینائی تیز دماغ تیز جسم میں طاقت پیدا ہو گی چہرے پر خوبصورتی“

شکایت ہو اسے چاہیے کہ وہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد 99 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اپنے سینے پر پھونک مارے چند یوم کے عمل سے ہی اس کی دماغی حالت بہتر ہوجائے گی۔ حافظہ قوی ہوجائے گا اور بھول جانے کی عادت رفتہ رفتہ ختم ہوجائے گی۔ہر فرض نماز کے بعد دایاں ہاتھ سر پر رکھ کر ایک ہی سانس میں گیارہ مرتبہ یا قوی پرھیں۔

یہ دعا سر کے جملہ امراض کیلئے کافی و شافی ہے ۔ مثلا دماغی ٹینشن اور مرگی وغیرہ۔ دایاں ہاتھ سر پر رکھ کر آیت کا صرف اتنا حصہ پڑھیں۔ فَضَرَبْنَا عَلٰی اَذَانِھِمْ فِی الْکَھْفِ۔ پھر ہاتھ پر دم کر کے سرپر پھریں۔ ان شاء اللہ خوب گہری نیند آئے گی۔ بستر پر باوضو دائیں کروٹ قبلہ رخ لیٹ کر سات مرتبہ یہ آیت پڑھیں۔ تَحْسَبُھُمْ اِیْقَاظًا وَھُمْ رُقُوْد ۔ ان شاء اللہ خوب نیند آئے گیجس کو کسی نیند لانے والی دوا سے نیند نہ آئے ‘ ٹینشن بیماری یا خوف کی وجہ سے نیند ختم ہو جائے تو اس کیلئے خالد بن ولید کی وہ دعا جو آنحضور ﷺ نے سکھائی، نیند لانے کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی دوا نھی

اَللّٰھُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰ تِ السّبْعِِ وَ مَا اَ ظَلَّتْ وَ رَ بَّ الْاَرْ ضِیْنَ وَ مَا اَقَلَّتْ وَرَبَّ الشَّیَا طِیْنِ وَمَا اَضَلَّتْ کُنْ لَیْ جَا رًا مِّن شَرِِّ خَلْقِکَ اَجْمَعِینَ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیَّ اَحَدٌمِّنْھُمْ اَوْ اَنْ یَّطْغٰی عَزَّجَا رُکَ (وَتَبَارَکَ اسْمُکَ) وَجَلَّ ثَنَاءُکَ وَلَا اِلٰہَ غَیْرُکَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ۔جس شخص کو غم ، فکر ، ڈر ، خوف ، بیماری سے نیند جاتی رہے اس کیلئے سورۃ الانبیاء ، ہرن کی جھلی پر لکھ کر کمر پر باندھ دیں خوب نیند آئے گی ، آنکھ نہ کھلے گی ، قلتِ نوم کیلئے سوتے وقت یہ آیت پڑھنا بھی بہت مفید ہےإِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًاضعف بصارت کیلئے جس قدر بھی نظر کمزور ہو جائے تین مرتبہ پڑھ کر انگلی شہادت پر دم کرکے آنکھوں پر لگانے سے نظر ٹھیک ہو جاتی ہے ،

ہر نماز کے بعد تین مرتبہ فَکَشَفْناَ عَنْکَ غَطَاءَ کَ فَبَصَرُکَ الْیُومَ حَدِیْدٌاور یَا نُوْْرُ گیارہ مرتبہ ہر نماز کے بعد انگلیوں پر دم کرکے آنکھوں پر لگائیں نظر اور نیند کے لیے ایک بوڑھا درزی سوئی دھاگہ خود ڈالتا تھا اس کی نظر کا سبب پوچھا تو اس نے کہا کہ میں نے عرصہ سےایک تسبیح (یا نور جل اللہ جلالہ ) کی پڑھتا ہوں۔اس لیے میری نظر اب تک درست ہے میری عمر 75 سال ہے یہ عمل بلاناغہ کرتا ہوں اور میری نظر درست ہے ۔نظر کبھی کمزور نہ ہو گی! جب بھی آپ وضو کریں آسمان کی طرف نظر اٹھا کر ایک دفعہ دوسر ا کلمہ ا ور ایک دفعہ سورۃ قدر پڑھیں اور ہر نماز کے بعد (یا نور) گیارہ دفعہ پڑھ کر ہاتھوں کے انگوٹھوں کے ناخنوں پر پھونک ماریں اور آنکھوں پر لگائیں ان شاء اللہ نظر کمزور نہیں ہو گی۔

بلکہ عقاب سے بھی زیادہ تیز ہو جائے گی۔ ہر نماز کے بعد آیت مبارکہ بھی سات مرتبہ پڑھ کر آنکھوں پر دم کریں۔ فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَاءَ کَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ ۔عمل یہ ہے ہر نماز کے بعد گیارہ دفعہ پڑھ کر آنکھوں میں دم کریں۔ فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَاءَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ ڈیڑھ نمبر تک کمزور ہو۔ تو بھی نظر تیز مکمل عینک سے نجات مل جائگی ان شاء اللہ نسخہ یہ ہے : گری (ناریل) ایک کلو ، سفید مرچ سو گرام ، سونف سو گرام ، مغز بادام 250گرام، چینی حسب ذائقہ دیسی گھی حسب ضرورت ۔ ان کو باریک کر کے رکھ لیں، صبح ناشتہ میں ایک سے دو چمچ استعمال کریں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو

Leave a Comment