زندگی گزارنے کا طریقہ

منافقت کے لئے جن کو رب سے مانگنے کی عادت ہو وہ کبھی بھی خالی ہاتھ نہیں رہتے اگر نمازی کو علم ہو جائے کہ کتنی رحمتوں نے گھیرا ہوا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے
????سونگ سن کے سوتے ہو تلاوت قرآن سن کے سویا کرو سکون نا آئے پھر کہنا

????اگر اپنے ايمان اور عزت کی حفاظت کرنا چاہتے ہو تو جاهلوں کی طرح بحث نہ کیا کرو ايمان اور عزت دونو محفوظ رہیں گے
????اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے* بات ھمیشہ تمیز سے اور اعتراض دلیل سے کرو کیونکہ زبان تو حیوانوں کے منہ میں بھی ھوتی ھے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ھوتے ھیں

????کبھى کبھار بحث کرنے سے بہتر ہے جو آپ کو جیسا کہہ رہا ہے آپ ویسا تسلیم کر لیں کیونکہ وقت کے پاس بہتر جواب ہوتا ہے کانوں کے کچے لوگوں کو ایسا ہى جواب دینا منافقت میں نے اپنی زندگی میں خود کو سچا ہوتے ہوۓ بھی جھوٹا ثابت ہوتے دیکھا ہے میں نے محسوس کیا ہے آپکے اپنے بھی آپکے دشمن بن جاتے ہیں آپ منافقت کریں تو ساری دنیا آپکی ہے جہاں آپ نے سچ بولا حق بولا کسی کو اسکی غلطی دکھائ وہیں آپکو اتنا شرمندہ کیا جائیگا کہ آپ سمجھیں گے شاید آپ ہی غلط ہو ۔

لیکن اس میں ایک چیز کو سامنے رکھیں اور وہ ہے ضمیر ۔ میں جو کرتا ہوں صحیح اور غلط میں خود کو ضمیر کی عدالت میں کھڑا کرتا ہوں اور پھر چھپ کر آنسو پونچھ کے مسکرا دیتا ہوں کہ میرا اللّه سب دیکھ رہا ہے اور زیادتی کرنے والوں کو وقت آنے پر منہ کی کھانی پڑتی ہے ۔ بس صبر کریں اور اللّه پر چھوڑ دیں یہ دنیا اور اسکے لوگ کبھی آپکے نہیں ہو سکتے ۔

Leave a Comment