یا حفیظُ کے 7موکلات سے دوستی کر لو ، دنیا کا ہر مشکل سے مشکل کام فوری پورا ، رزق سے مالا مال زندگی

یَا حَفِیْظُ”سب کا محافظ ، جوکوئی بھی بکثرت “یَا حَفِیْظُ” کا ورد رکھے گا اور لکھ کر اپنے پاس رکھے گا وہ انشاءاللہ ! ہر طرح کے خوف، خط.رے اور نقص.ان اور کافی ایسی چیزوں سے جن کے بار ے میں سوچا نہیں ہوتا۔ وہ حادث.اتی طور پر ہی زندگی میں اچانک سے آجاتے ہیں۔ تو اس سے اللہ تعالیٰ اپنے اس مبارک نام کے صدقے میں محفوظ کرلیں گے۔ اور اسی “یَا حَفِیْظُ” کو کوئی ایسا سفر ہوں جس

میں شک وشبہات ہوں پتہ نہیں کہ آگے کوئی خط.رہ نہ ہوجائے یا آگے کسی دشمن سے واسطہ نہ پڑ جائے تو بکثرت ا سکا ورد کرکے گھر سے نکلنا چاہیے۔ اور ممکن ہوتو دوران سفر بھی اس ک اورد رکھنا چاہیے انشاءاللہ ! جیسے باحفاظت گھر سے جائے گا ویسے ہی گھر میں آمد ہوگی۔nروزانہ جو کوئی بھی “یَا حَفِیْظُ” کو مغرب کے بعد اکتالیس مرتبہ قبلہ رخ ہوکر “یَا حَفِیْظُ، یامجیب ، یا اللہ ” پڑھے ۔ انشاءاللہ ! غیب سے روزی حاصل ہونا شرو ع ہوجائے گی ۔ جو کوئی بیمار ہوجائے ا س کے اوپر چالیس مرتبہ “یَا حَفِیْظُ”پڑھ کر روزانہ دم کیا جائے ۔ انشاءاللہ ! وہ تندرست ہوجائے گا۔ جوکوئی روزانہ اس کو ورد کرتا ہے وہ کافی ساری ایسی چیزیں ہوتی ہیں۔ جو حادثاتی طور پر م و ت کا باعث بن جاتی ہیں جو تکلیف کا باعث بن جاتے ہیں۔ جو زندگی کا روگ بن جاتے ہیں۔ تو اس کو بکثرت “یَا حَفِیْظُ” کاورد

کرتے رہنا چاہیے۔ اس کوصبح اور شام میں کرنا ہے۔ بہت ساری قوم جنات، نظر بد، جادو ٹونااور کافی ساری ایسی ان دیکھی چیزیں ہوتی ہیں ۔ اس سے ہر کوئی محفوظ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ جس کسی کے اوپر آس.یب مسلط ہو یا دشمن سے جان کا خط.رہ ہو تو کثرت کے ساتھ “یَا حَفِیْظ، یا رقیب ، یاسلا م ، یا اللہ ” کو اس ترتیب سے پڑھا جائے ۔ صبح بھی گیارہ مرتبہ اور شام بھی گیارہ مرتبہ ، انشاءاللہ! ہرخط.رہ سے محفوظ رہ جائے گا۔ “یَا حَفِیْظُ” چا رحرفوں پر مشتمل اللہ تعالیٰ کا نام ہے۔ اور یہ چاروں حاکم مروبہ عنصر ہیں۔ جب نیا چاند آئے ۔ مثال کے طور اتو ار والے دن نیا چاند آیا تو “یَا حَفِیْظُ” کو نو سو اٹھانوے مرتبہ ورد کیاجائے ۔ اپنا جنو ب کی سمت منہ کرکے۔ پھر پیر والے دن گیارہ سوانیس مرتبہ مشرق کی سمت کرکے “یَا حَفِیْظُ”کا ورد کیاجائے گا۔ اس ترتیب کوئی بھی اٹھائیس دنوں کےاندر اللہ

کے فضل وکرم کے ساتھ “یَا حَفِیْظُ”نام کے جتنے بھی خوبیاں جتنی بھی اس کی صفات ہیں ۔ وہ ساری اس کو پڑھنے والے اللہ تعالیٰ ضرور نصیب میں کریں گے۔ “یَا حَفِیْظُ”بامؤکل کرنے کےلیے اتوارکے دن کا جو اس کا حاکم فرشتہ ہے کرمبئ.یل دو سو باسٹھ مرتبہ ۔ پیر کے دن کا حاکم موکل دمو ثئیل پانچ سو پچاس مرتبہ۔ منگل کے دن کاجو حاکم فرشتہ ہے صظرطئیل گیارہ سو ننانوے مرتبہ ، بدھ کے دن جو حاکم فرشتہ ہے ذوظعئیل سولہ سو چہتر مرتبہ ، جمعرات کے جو حاکم فرشتہ ہے بکد شئیل تین سو چھبیس مرتبہ ، جمعہ کے دن کا جو حاکم فرشتہ ہے طصکغئیل گیارہ سو انیس مرتبہ ، ہفتے کے دن کا جو حاکم فرشتہ ہے عذ صزئیل آٹھ سوستاسٹھ مرتبہ وردکرتے رہنے سے مؤکلوں کے ساتھ دوستی ہوگی۔ جو اللہ کا پاک نام ہے۔ اس کی جتنی برکتیں ہیں فضیلتیں ہیں ۔ وہ بھی حاصل ہوں گی۔

Leave a Comment