چہرے کے سارے غیر ضرور ی بال ختم ہو گئے ، میں نے بس اللہ کا یہ نام 3بار پڑھ کر چہرے پر ہاتھ پھیرے تھے ، زبردست وظیفہ

انسانی وجود کے اندر چہرہ سب سے افضل چیز ہے انسان کی پہچان اسکے چہرے سے ہی ہوتی ہے ۔ کبھی کسی بندے کے چہرے پر مت مارو اسے میں نے اپنے ہاتھ سے بنایا ہے ۔ اب چہرہ خوبصورت تب لگتا ہے جب انسان اسے صاف ستھرا بھی رکھے پانچ وقت کے وضوسے بھی چہرہ پر نورانیت آجاتی ہے ۔ بہت سے ایسے اعمال جن کے کرنے سے چہرے پر نور آجاتا ہے ۔ جیسے ہم کہتے ہیں اللہ

والے کو دیکھ کر بے اختیار کہہ اُٹھتے ہیں سبحان اللہ کتنا ہی نورانی چہرہ ہے ۔ اب چہرے پر بعض اوقات غیر ضروری بال آجاتے ہیں ۔ اب عورتوں پر بھی آجاتے ہیں ۔ بہت سے لوگ کئی قسم کی ادویات کرتے ہیں طرح طرح کے میڈیسن استعمال کرتے ہیں مگر ان بالوں سے چھٹکارہ حاصل نہیں ہوتا ۔ بجائے چہرے کو ٹھیک کرنے اور بھی بدنماہوجاتا ہے ۔ اس کیلئے ہم آپ کو روحانی علاج بتاتے ہیں جس کا علاج بھی اور غیر ضروری بال کا صفایا بھی ہوجاتا ہے ۔جس میں آپ نے یہ تصور رکھنا ہے کہ میرے چہرے کے غیر ضروری بال ختم ہوجائیں اور پھر آپ نے پڑھنا ہے یا اللہ ، یا سلام ،یامجید یہ تینوں کو پڑھ ایک شمار کرنا ہے ۔ اس طرح 313مرتبہ دن میں یا رات کسی بھی وقت پڑھنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 313مرتبہ پڑھنا اس کے اول وآخر 3 مرتبہ درود ابراہیمی بھی پڑھنا ہے اور چہرے پر

پھونک دینا ہے ۔ اس طریقے 21دن بلاناغہ یہ عمل کرنا ہے اس طرح آپ کے غیر ضروری بال ختم ہوجائیں گے اوراس کیساتھ ساتھ چہرے کی خوبصورتی بھی آجائے گی ۔اس بابرکت ناموں کی وجہ سے اور بھی حسن آجائے اور غیر ضروری بال ختم ہوجائیں گے ۔

Leave a Comment