مجھے یقین نہیں آ رہا رات کو یہ تسبیح پڑھ کر سو گئی تھی

انسانی فطرت ہے کہ ہر چیز کی کثرت اس کی کشش کو کم کر دیتی ہے اور انسان کا جی اس سے بھر جاتا ہے لیکن پیسا ایسی چیز ہے جس سے انسان کا جی نہیں بھر پا تا اور ایک وقت ایسا آ تا ہے کہ انسان دولت کا پجاری بن کر رہ جاتا ہے دوستو آپ میں سے بہت سے لوگ اپنی روزمرہ زندگی میں دیکھتے ہوں گے کہ آج کا انسان پیسوں کے پیچھے مرتا چلا جارہا ہےاس بات کی پرواہ ہی نہیں کرتا کہ

وہ پیسہ کہاں سے آ رہا ہے کس طریقے سے آ رہا ہے بس وہ چا ہتا ہے کہ پیسا آ جائے اور میری ضرورت پوری ہو جائے۔ آج کل پیسہ ضرورت نہیں بلکہ خواہشات کا مجموعہ بن چکا ہے ہمارا پیارا اسلام اس بات پر زور دیتا ہے کہ انسان ہمیشہ یہ بات یاد رکھے کہ جس طریقے سے اس کے پاس پیسہ آ رہا ہے دولت آ رہی ہے وہ طریقہ جائز ہے یا نہیں کہیں وہ حرام طریقوں سے پیسے تو نہیں کما رہا ۔ حرام طریقوں سے دولت تو نہیں سمیٹ رہا۔ اگر ایسا کر رہا ہے تو وہ دنیا میں بھی خسارے میں رہے گا اور آخرت میں بھی اس کے لیے بڑا خسارہ ہے۔ دوستو وقتی طور پر یہ تو ہو سکتا ہے کہ جو دولت ہم کما رہے ہیں اس سے دنیا کی لذات حاصل کر لیں۔ دنیا کی عیشیوں میں مگن ہو جائیں ۔ دینا کی آ سائشوں حاصل کر لیں۔ مگر آخرت کی زندگی وہ زندگی ہے کہ جہاں پر دنیا میں کمائے ہوئے ہر حرام چیز کا

ایک ایک روپیہ اگر حرام طریقے سے کما یا ہوگا تو اس کا حساب دینا ہوگا۔ میں اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ ہم سب کو حرام کی روزی سے بچنے کی توفیق عطا فر مائے اور ہمیں رزق ِ حلال نصیب فر مائے۔ آج میں جو تسبیح بتانے جا رہا ہوں یہ بہت ہی پیاری تسبیح ہے بہت ہی زیادہ کامیاب تسبیح ہے ۔ اللہ کے فضل کے ساتھ جو بھی بھائی اس تسبیح کو رات کو پڑھ کر سو جا یا کرے گا پورے یقین کے ساتھ اور بھروسے کے ساتھ پڑھے گا کہ وہی اللہ میری مشکل کو دور کرنے والا ہے۔ وہی اللہ میرے لیے رزق کے دولت کے وسائل پیدا فر مانے والا ہے۔ تو یقین کریں کہ پیسوں کے حوالے سے مال و دولت کے حوالےآپ کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور جب آپ رات کو یہ تسبیح پڑ ھ رکر سو ئیں گے تو صبح دولت خود چل کر آپ کے پاس آ جائے گی ۔ صبح اٹھتے ہی آپ دولت کو اپنے ہاتھوں میں

دیکھیں گے۔ وہ عمل آپ لوگ ضرور نوٹ فر ما لیں کیو نکہ میں اللہ کا ذکر ہی بتا تا ہوں ۔ اس طرح سے اس کو پڑ ھنا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے تین سو تیراں مرتبہ آپ لوگو ں نے لا الہ الا اللہ بحق الو ہا ب الحفیظ یہ تسبیح کا عمل پڑھ کر سو نا ہے اول و آخر درود لازمی پڑھ لیں۔ صبح جب اٹھیں گے تو پیسوں کی پریشانی ہی ختم ہو جائے گی۔

Leave a Comment