مر دایک ایسا تاج محل ہے جس کے اندر بے شمار ممتاز دفن ہوتی ہیں ۔دولوگوں سے نہیں جیا جاسکتا ایک وہ عورت جو حیاہ دار نہ ہو ، اور ایک وہ مرد جو وفادار نہ ہو ۔دنیا میں اگر اپنی جگہ بنانی ہے تو سب سے خوبصورت جگہ کسی کی سوچ میں رہنا ، کسی کی دعاوں میں رہنا اور کسی کے دل میں رہنا ہے ۔ جب بے وفائی ثابت ہو جاۓ تو انتظار خود بخود ختم ہو جاتا ہے ۔عورت کو ایک لمحے کے لیے بھی محبت ۔ کا احساس ملے تو وہ اسی لمحے میں قید ہو جاتی ہے ۔
عورت ملکیت نہیں محبت کے حصار میں جینا چاہتی ہے ۔ اگر محبت تمہاراسارا بوجھل پن ختم نہ کر دے تو وہ خود تمہاری زندگی کا ایک ناقابل اعتبار اضافی بوجھ ہے ۔لاحاصل کی تمنا ایسے ہے ! جیسے کوئی بچہ تتلی پکڑنے کی کوشش میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، پھر نہ تتلی ہاتھ آتی ہے ، نہ واپسی کا راستہ !عورت کو اگر وقت ، محبت اور عزت دی جاۓ تو وہ جان دے سکتی ہے مگر کبھی بے وفائی یا دھوکا نہیں دے سکتی ۔ سچی محبت ہی تو مشکل وقت میں ساتھ دیتی ہے ، ہاتھ وہی مچھوڑتے ہیں جو نبھانے کے قابل نہیں ہوتے ۔ڈھیر ساری نامکمل خواہشوں کے ہوتے ہوۓ خوشی کے کچھ پل چرا لینے کا نام ،، زندگی ‘ ‘ ہے ۔جو عورت پچ پچ تم سے پیار کرتی ہو گی وہ کبھی نہ کبھی تم سے مل کے یہ دو سوال ضرور پوچھے گی ۔
کہ وہ تمہاری زندگی میں کیا اہمیت رکھتی در ہے ؟ اور کیا تم بھی اس سے اتنا ہی پیار کرتے ہو جتنا کہ وہ تم سے ؟ وہی عبادت کامل ہے جو بخوشی اور محبت سے ادا کی جاتی ہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں