اگر آپ صبح پانچ سے سات بجے کے درمیان اُٹھتے ہیں تو صرف بیس بار یہ ذکر کر لیا کرو۔

یہ ایک ایسا وظیفہ ہے جس کو آپ بعد نماز عشاءا اور فجر کی نماز کے بعد کریں گے تو انشاءاللہ ایسی برکت نازل ہوگی یہ آپ حیران رہ جائیں گے مشہور مثل ہے جس کا رزق اللہ پاک روک دیں اسے کوئی بھی رزق نہیں دے سکتا اور جس کو اللہ پاک رزق دینا چاہیں اس کا رزق کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ اس وظیفے کی اجازت ہر خاص و عام کو ہے یہ وظیفہ بہت ہی آسان ہے اس میں بعد نماز فجر سورۃ النصر جو کہ 30 پارے میں موجود ہے

اس کو صرف 3 بار آنکھیں بند کر کے آپ نے پڑھنا ہے اور اللہ سے تصور میں اپنے آپ کو انتہائی کم تر سمجھتے ہوئےدعا خیرطلب کرنی ہے اور یہ تصور بھی کرنا ہے اللہ پاک ضرور میری غیبی امداد کرے گا جیسے کہ اس نے مجھ سے پہلے آنے والوں کی تھی۔ صبح کے وقت اللہ کے فرشتے ان لوگوں کو اللہ کے حکم سے عطا فرماتے ہیںجو صرف اسی پاک ذات پر بھروسہ کرتے ہیں اور اسی سے مانگتے ہیں ۔اس ترتیب کو آپ نے سوتے وقت بھی کرنا ہے تاکہ صبح اور رات کو اس کا اثر قائم رہے انشاءاللہ بہت جلد اللہ کوئی نا کوئی سبب بنا کر اس سورۃ کو پڑھنے والے ضرور عطا فرماتا ہےـ جو ملتا ہے اللہ سے ملتا ہے اس لئے تنہائی میں اس کو یاد کرنا چاہئے اس کے آگے سر بسجود ہو کر اپنے مسائل پیش کرنے چاہئے تب جاکر اللہ بھی نوازتا ہے ۔

آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے جارہے ہیں جس کے پڑٖھنے سے رزق کیتنگی ختم ہو جائے گی بے روزگی نہیں رہے گی اور اگر کاروبار ہے۔تو اس میں ایسی برکت آئے گی کہ پھر سنبھالنے سے بھی نہیں سنبھلے گا ۔ یہ وظیفہ بس رات کو سونے سے پہلے کر لیا کریں اور پھر اس کے کمالات دیکھیں ۔ اس وظیفہ سے پہلے 3 بار درود شریف پڑھے اگر درود ابراہیمی ہو تو زیادہ بہتر ہے اس کے بعد یا مجیب یا وھاب 300 مرتبہ پڑھیں اور پھر درود شریف پڑھ لیں اس کے بعد اپنے حاجت کے لئے دعا کریں اور سو جائیں مال و دولت میں اضافے کیلئے یَاوَھَّابُ یَارَزَّاقُ کا وظیفہ بہت مؤثر ہےاس لیے اضافہ کے خواہش مند شخص کو چاہیے کہ شام کی نماز کے بعد نوافل اوابین پڑھے ‘

اس کے بعد دو رکعت نفل اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے پڑھے۔ان نوافل کی ہر رکعت میں الحمدشریف اور سورت پڑھنے کے بعد ایک سو مرتبہ درج بالا وظیفہ پڑھے نوافل کے بعد سر سجدے میں رکھ کر ایک سو گیارہ مرتبہ پھر یہی وظیفہ پڑھے۔ اس کے بعد سجدے ہی میں اضافہ رزق کی دعا کرے۔ انشاء اللہ بے پناہ مال و دولت میں اضافہ ہوگا ۔ اللہ پاک جسے چاہے رزق دے اور جسے چاہے رزق نہ دے۔اللہ ہم سب کو رزق کی تنگی نہ دے۔

Leave a Comment