جس عورت میں ایک نشانی دیکھو تو سمجھ جاؤ وہ محبت کرنے کیلئے کوئی۔۔

یکطرفہ کچھ بھی نہیں ہوتا محبت بھی نفرت بھی ہاں دھو کہ ہمیشہ یکطرفہ ہوتا ہے ۔ عاجزی اختیار کرو کیونکہ انسان کی اکڑ خدا کی پکڑ پر ختم ہو جاتی ہے ۔ خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کر میں ایروں غیروں کے سارے پر رہیں گے تو وہ آپ کے پاس بچی کچی خوشی نہیں چھوڑے گی ۔ کچھ لوگوں میں کسی کے چھوڑنے کی طاقت نہیں ہوتی یہ لوگ دوسروں سے درخواست کرتے ہیں کہ اللہ کا واسطہ ہمیں چھوڑ دو ۔

اکیلیے ہونااورا کیلیے روناانسان کو مضبوط بنا دیتا ہے ۔ حیادار ہونا مرد یہ بھی اتنا واجب ہے جتنا عورت پر لیکن اس دور جہالت نے شرم وحیا – وفاقر بانی صرف عورت کے نام پر مخت مختص کر دی ہے ۔ کیا خوب کہا کسی نے کہ چاہنے سے زیادہ چاہے جانے کا احساس خوبصورت ں ہوتا ہے ۔ جس عورت میں دیکھو کہ وہ ہر وقت خاموش اور نظر میں جکھاۓ ہوۓ ہو تو سمجھ جاؤ وہ محبت کی تلاش میں ہے اسے اپنالو ہمیشہ ، خوش

Leave a Comment