حضرتِ سیِّدُناامام شافعی علیہ رحمۃ القوی فرماتے ہیں:چارچیزیں آنکھوں کی (بینائی کی ) تقویَّت کا باعِث ہیں

حضرتِ سیِّدُناامام شافعی علیہ رحمۃ القوی فرماتے ہیں:چارچیزیں آنکھوں کی (بینائی کی ) تقویَّت کا باعِث ہیں :(1)قبلہ رُخ بیٹھنا(2)سوتے وقت سُرمہ لگانا(3)سبزے کی طرف نظر کرنا اور(4)لباس کو پاک وصاف رکھنا ۔ (اِحیَاءُ الْعُلُوْم،ج2 ص27 دار صادر بیروت) سبحٰنَ حضرتِ سیِّدُناامام شافعی علیہ رحمۃ القوی فرماتے ہیں:چارچیزیں آنکھوں کی (بینائی کی ) تقویَّت کا باعِث ہیں :(1)قبلہ رُخ بیٹھنا(2)سوتے وقت سُرمہ لگانا(3)سبزے کی طرف نظر کرنا

اور(4)لباس کو پاک وصاف رکھنا ۔ (اِحیَاءُ الْعُلُوْم،ج2 ص27 دار صادر بیروت) سبحٰنَ اللہ عزوجل !سیِّدُناامام شافعی علیہ رحمۃ القوی کے ارشاد کے مطابق سبز ے کا نظارہ بھی نگاہوں کی تیزی کا باعث ہے۔ سبز رنگ کی تو کیا ہی بات ہے!ایک روایت کے مطابق سبز سبز گنبد والے آقا مکی مدنی مصطَفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کو تمام رنگوں میں سبز رنگ سب سے پیارا تھا۔ (اَلْمُعْجَمُ الْاَ وْسَط لِلطَّبَرَانِیّ ، ج 6 ص 69 حدیث 8027 داراالکتب العلمیۃ بیروت) امت کے لیے خاص دعا، ہر مصیبت اور پریشانی ختم جب اللہ پاک سے دعا کریں تو شک میں نہ رہیں کہ قبول ہو گی یا نہیں۔ پتا نہیں یہ چیز ملے گی یا نہیں کیونکہ یہ خدشات تو صرف ہماری ذات تک ہیں اللہ پاک کو تو ہر چیز بھی قدرت حاصل ہے۔ ہمیں اللہ پاک سے اپنے اعمال کے مطابق

نہیں بلکہ اللہ پاک کی شان کے مطابق مانگنا چاہیئے۔ آج کل ہر شخص کسی نہ کسی مصیبت یا پریشانی میں مبتلا ہے تو ان مشکل حالات میں حضرت محمدﷺ کی سنت کو نہیں چھوڑنا چاہیئے ۔ حضورپاک ﷺ کے فرمان کا مفہوم ہے جس نے بھی اس دعا کو دوسروں تک پہنچایا اللہ پاک اس کے غموں کو بھی دور فرما دے گا۔ یہ دعا امت کے لیے تحفہ ہے۔ جب بھی آپ کو کوئی بھی پریشانی ہو یا کوئی مصیبت ہوتو آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے اللھم یا فارج الھم ویا کاشف الغم فرج ھمی ویسر امری وارحم ضعفی وقلۃ حیلتی و ارزقنی من حیث لا احتسب یا رن العالمین اے اللہ غموں کو دور کرنے والے ، تکلیفوں کے بادلوں کو دور کرنے والے میرے غم کو مجھ سے دور کر دے ، میرے معاملے کو آسان کر دے

اور میری کمزوری پر اور میرے وسائل اور کوشش کی کمی پر رحم فرما اور مجھے ایسی جگہ سے رزق عطا فرما جہاں سے میں گمان بھی نہ کر سکوں اے رب العالمین کسی بھی مشکل میں یہ دعا پڑھ لیں اور اللہ پاک سے دعا مانگ لیں انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی ہر پریشانی کو دور فرما دیں گے آُپ کا ہر کام آسان ہو گا۔

Leave a Comment