اے علی ! جب شادی کر ویا سفر پر جاؤ تو پیا ز کھالو

آپ نےپیاز کو ہمیشہ سالن میں استعمال کیا ہوگا۔ یا پھر سلاد ک طورپر استعمال کیا ہوگا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ پیاز کے متعد دایسے فوائد ہیں جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ آج تک ہم نے پیاز سے اتنے فائدے حاصل کیوں نہ کیے؟ ہم بچپن سے سنتے ہیں کہ ایک حدیث ہے کہ جب آپ کسی دوسرے ملک میں جاؤ تو سب سےپہلے وہاں کا پیاز کھاؤ۔ اگر اس ملک میں کوئی

وبا پھیلی ہوئی ہے تو تم اس سےمحفوظ رہو گے۔ اور دوسرا اکثر آپ نے کتابوں میں پڑھا ہوگا۔ کہ ایک حدیث ایسی بتائی گئی ہے ۔ جس میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اے علی ! جب تم شادی کر و یا سفر پر جاؤ تو پیاز کھاؤ۔ سب سےپہلے ان دونوں احادیث کو ہرگز حدیث نہ کہاجائے۔ جہاں تک اس بات کی تحقیق کی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے کسی بھی حدیث مبارکہ یا ان کی کوئی بھی حدیث مبارکہ موجود نہیں ہے جہاں پر پیا ز کے بارے میں ایسی کوئی بات کی ہو۔ نبی پا ک ﷺ نے پیاز کے بارے میں اتناضرور کہا تھا کہ

کچاپیاز کھانےکر مسجد میں مت آؤ۔ کیونکہ اس کی جو بدبو ہوتی ہے۔ کچا پیاز کھانےسے آپ کے منہ سے جو بدبو آتی ہے۔ سب کے آتی ہے۔ تو نبی پاکﷺ نے فرمایا کہ : کچا پیاز کھا کر آپ مسجد میں مت آؤ۔ کیونکہ اس کی بدبو سے مسجد میں موجود باقی نمازیوں کو تکلیف ہوتی ہے ۔ اس کے علاو ہ نبی پاک ﷺ نے پیا زکے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں بتائی ۔ جو سفر یا شادی سے تعلق رکھتی ہو۔ اس طرح کو ئی بات جو ہر بات کو نبی پاک ﷺ سے منسو ب کردینا یہ ٹھیک بات نہیں ہے۔ اگرآپ حدیث کو پڑھتے ہیں۔ توآپ جتنے بھی نبی پاک ﷺکی احادیث مبارکہ ہیں۔ وہ سرچ کرلیں۔ ان میں یہ چیز نہیں ملےگی۔ یہ دونوں احادیث آپ کو نہیں ملیں گی۔ البتہ یہ کسی پرانے حکیم کے قول ہوسکتے ہیں۔ کیونکہ پیاز کے چند ایسے

فوائد ہیں جنہیں طب میں بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ آپ کو پیاز چند ایسے فوائد بتاتے ہیں۔ جن سے آپ ابھی تک ناواقف ہوں گے۔ سب سےپہلے تو ایسے لوگ جنہیں بہت زیادہ موشن ہورہے ہوں۔ پیچیش کی وجہ سے پانی کم ہوگیاہو۔ تو فوراً ایک کچے پیازکا پانی نکال کر پلا دیں۔ انشاءاللہ ! لو ز موشن فوری بند ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ پیاز کو کاٹ کر گھر کے مختلف کونوں میں رکھ دیا جاتا ہے۔ تووائرس اور بیکٹیریا وغیرہ گھر میں داخل نہیں ہوپاتے۔ اگر کسی کو عام نزلہ ، زکام ہورہا ہوتو پیاز کاٹ کر اس کے سرانے کی طرف رکھ دیا کریں۔ ایسا کرنےسے گھر میں موجود لوگوں کو نزلہ ،

زکام نہیں ہوگا۔ اور مریض بھی صحتیاب ہوجاتےہیں۔ اگر کسی کو سانپ یا بچھو کاٹ لے۔ تو فوراً اس جگہ پر پیاز کا پانی لگا لیں۔ اس سے ز ہ ر کم ہوجاتا ہے ختم نہیں ہوتا۔ اور اس سے درد بھی نہیں ہوگا۔ پیا ز کا پانی صبح خالی پیٹ پینےسے گردوں کی جو پتھری ہے جنہیں گردوں میں پتھری کی شکایت ہوتی ہے۔ صبح خالی پیٹ پیا ز کا پانی ایک سے دو چمچ پی لیں۔ انشاءاللہ! آپ کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر باہر آجائے گی۔

Leave a Comment