ہمبستری میں یہ تین کام ح رام ہیں ،لیکن زیادہ تر مسلمان شادی شدہ جوڑے یہ کام شوق سے کرتے ہیں

میاں بیوی کا آپس میں ملا پ کر نا صحبت کر نا یعنی قر بت کرنا اس پر بھی مسائل ہیں بلکہ ایک احادیث کا مفہوم ہے نبی ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ قربت کرے اس پر اسے صدقہ کرنے کا ثواب ہے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ اس شخص نے تو اپنی خواہش کو پورا کیا اس پر اسے صدقہ

کرنے کا ثواب کیسے تو ارشاد فر ما یا کہ اگر وہ اس خواہش کو پڑوسی کے گھر پورا کر تا۔ عرض کی یا رسول ﷺ یہ تو ز ن ا ہے فر ما یا کہ اگر جا ئز طریقے سے پورا کیا خواہش کو تو ثواب ہے۔ نا جا ئز طریقے سے پورا کیا تو پھر گ ن ا ہ ہے۔ اور میاں بیوی کے رشتے کے بارے میں علماء یوں بھی بیان فر ما تے ہیں کہ جب میاں بیوی آپس میں محبت کر تے ہیں تو ان کا یہ محبت کر نا تو انہیں اس محبت کرنے پر نفل عبادت جتنا ثواب ملتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب میاں بیوی آپس میں محبت کر یں گے تو ان کی آپس میں محبت بڑھے گی اور جب محبت زیادہ ہو جا ئے گی تو پھر ز ن ا کے دروازے بند ہو جا ئیں

لیکن اگر محبت نہ ہو اتفا ق نہ ہو تو ز ن ا کے دروازے کھلیں گے تو اس لیے میاں بیوی کا آپس میں محبت کر نا اس لیے نفل عبادت کا ثواب ملتا ہے۔ اب میں جو عرض کر نا چاہا رہا ہوں جس عمل پر ثواب مل رہا ہے۔ یعنی میاں بیوی کا آپس میں محبت کر نا انہیں ثواب ملتا ہے لیکن اگر اسے شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے کر یں گے ل یکن اگر اس کے دوران اگر تین غلطیاں کر تے ہیں تو پھر آپ گ ن ا ہ گار ہو جا ئیں گے۔ تین ایسی غلطیاں قربت کے وقت اگر کی جا ئیں وہ ایسی غلطیاں ہیں جو کہ گ ن ا ہ کبیرہ ہے۔ نمبر ایک پر۔ قربت کے دوران شوہر کا بیوی کے پخانے والی جگہ سے دخول کر نا یہ کبیرہ گ ن ا ہ ہے۔

اس سے بچنا چاہیے یہ بہت بڑا گ ن ا ہ ہے حرام ہے۔ بلکہ جو فطری راستہ ہے غیر فطری راستے سے بچا چاہیے نبی ﷺ نے فر مایا کہ ایسے شخص پر لعنت ہو جو ایسا کام کر ے۔ نمبر دو پر ہے اورل سیکس۔ یہ کبیرہ گ ن ا ہ ہے۔ ظاہر ہی سی بات ہے جب میاں بیوی آپس میں جو ہے اورل سیکس کر یں گے ایک دوسرے کی ش رم گاہ کو منہ میں لیں گے تو ڈسچارج ہو جائے اس جگہ پر نجاست کا جا نا یہ سنگین جرم ہے۔ نمبر تین پر ح ی ض کی حالت میں میاں بیوی کا قربت کر نا

Leave a Comment