سورۃ یسین پڑھنے کی فضیلت اور وظیفہ

السلام علیکم بندش ایک ایساجادو ہے اگر کسی پر کر دیا جاۓ تو اس کاکاروبار اس کے گھر کا سکون ہر چیز پر اثر ہو تا ہے اور یہاں تک کے اسکی صحت اور اس کے گھر والوں کی صحت پر بھی اس کا اثر ہو تا ہے تو آج کا جو عمل ہے وہ بندش کو ختم کرنے کیلئے ہی آپ کیساتھ شکیر کرنے جارہے ہیں عمل کو آپ نے پوری توجہ سے اور دھیان سے کرنا ہے ان شاء اللہ آپ کو یقینا اس کا فائدہ ہو گا

سورۃ یسین پڑھنے کی فضیلت سورۃ یسین کی فضیلت کے بارے میں کون مسلمان نہیں جانتا جیسے ہر انسان کے سینے میں ایک دل ہو تا ہے اسی طرح قرآن مجید کا دل سورۃ یسین ہے سورۃ یسین کے بہت سے وظائف ہیں جن سے بہت لوگ مستفید ہوتے ہیں

چار قرآن پاک کا ثواب اور دعا کی قبولیت سورۃ یسین کو ایک بار پڑھنے سے چار قرآن پاک کا ثواب ملتا ہے اور اگر کسی کی کوئی دعا قبول نہیں ہو رہی تو روزانہ نماز فجر ادا کرنے کے بعد ایک بار سورۃ یسین پڑھ کر دعامانگے ان شاءاللہ اس کی ہر جائز دعا قبول ہو گی

سورۃ یسین کا وظیفہ سورۃ یسین کا یہ وظیفہ آپ دو طریقے سے پڑھ سکتے ہیں ان شاء اللہ دونوں طریقے سے آپ کو ایک جیسا ہی فائدہ حاصل ہو گا اور یہ عمل کسی بھی خاص حاجت یا مقصد میں کامیابی کیلئے ہے

Leave a Comment