رمضان کا ایک ایسا وظیفہ جس سے ہر مراد پوری ہو گی۔

اپڈیٹ نیوز! رمضان المبارک میں ہر نعمت پانے کا خاص وظیفہ یہ عمل سورہ القدر کے نام سے مشہور ہے یہ عمل سورہ القدر کا انتہائی جلیل قدر عمل ہےپہلے روزے کے مغرب اور عشاء کے درمیان 2 رکعت نفل حاجت کے پڑهیں پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تیرہ مرتبہ سورہ القرش دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تیرہ مرتبہ سورہ النصرپڑهیں

سلام کے بعدگیارہ مرتبہ درود شریف دو سو چھیاسی مرتبہ سورہ القدرگیارہ مرتبہ درودشریف اٹھا ئیس دن روز کریں آخری اور 28 ویں روز عصر کی نماز کے بعد زعفران اور عرق گلاب کو ملا کے سیاہی بنائیں ۔ اور اس سورت مبارکہ کو سفید کاغذ پر لکه کر مغرب کی نماز کے بعد دو سو چھیاسی مرتبہ سورہ القدر پڑه کر اس کاغذ پہ لکهی ہوئی سورت پہ دم کر دیں اس کاغذ پہ لکهی ہوئی سورت کو فولڈ کر کے تعویذ بنا کے گلے میں پہن لیں یا پرس میں رکه دیں یا گهر میں کهیں رکه دیں- پهر اللہ پاک کے رحم و کرم کا نظارہ دیکهیں-ان شاء اللہ جملہ مقاصد حل ہونگے اللہ پاک کی جانب سے ایسا دست غیب کهلے گا دنیا دیکهے گی- پردہ غیب سے ایسی ایسی مدد ہوتی ہے کے انسان حیران ہو جاتا ہےآٹھائیسویں روز وظیفہ کرنے کے بعد روز ہمیشہ سولہ مرتبہ اس سورہ قدر کو پڑهنا ہے-جس وقت بهی پڑهنا چاہواس عمل میں یہ خیال رہے

کے ناغہ نہ ہو جگہ تبدیل نہ پہلے دن جو وقت اور جگہ رکهی تهی وہی ہو جو دست غیب کے خواہش مند ہو وہ ضرور اس عمل کو کریں سب کو عام اجازت ہے۔ ذکر اللہ کی بڑی عظمت، اہمیت اور برکات ہیں۔ ذکر اللہ سے اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے اور انسان کی روحانی ترقی ہوتی ہے۔ ذکر ِ اللہ سے قلوبمنور ہو جاتے ہیں۔ ذکرِ اللہ ہی وہ راستہ اور دروازہ ہے جس کے ذریعے ایک بندہ بارگاہ الٰہی تک پہنچ سکتا ہے۔حضرت ابو ہریرہ ؓ اور حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب بھی اور جہاں بھی کچھ بندگانِ خدا اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو لازمی طور پر فرشتے ہر طرف سے ان کے گرد جمع ہو جاتے ہیں اور ان کو گھیر لیتے ہیں اور رحمت ِ الٰہی ان پر چھا جاتی ہے اور ان کو اپنے سایہ میں لے لیتی ہے اور ان پر سکینہ کی کیفیت نازل ہوتی ہے اور اللہ اپنے مقربین فرشتوں میں ان کا ذکر کرتے ہیں۔حضرت ابو الدرداءؓ سے روایت ہے

کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: کیا مَیں تم کو وہ عمل بتاﺅں جو تمہارے سارے اعمال میں بہتر اور تمہارے مالک کی نگاہ میں پاکیزہ تر ہے۔ رب کریم کا شکر اداکیا کریں۔جو شخص سخت پریشان ہے اس کی مشکل حل نہیں ہورہی تو آپ نے دھیان اور توجہ اسی وظیفہ کی طرف لگا لینا ہے اور خشوع وخضوع کیساتھ صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر یہ وظیفہ کرنا ہے انشاء اللہ کرم ہوگا ۔ آپ نے اسلامی کا جب بھی چاند کی پہلی تاریخ ہو تو اس کے پہلے منگل کو آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ نے صبح فجر کے وقت آ پ نے وظیفہ شروع کرنا ہے ۔پہلے منگل سے جمعہ تک آپ نے وظیفہ کرنا ہے آپ نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد 176مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے ۔عمل کے کرنے سے آپ کی انشاء اللہ ہر مشکل پریشانی دور ہوجائیگی

Leave a Comment