جمعہ کے دن یَا اللہ یَا مَالِکُ یَا غَنِیُ پڑھ لو۔ اگلے جمعہ سے پہلے ایک کروڑ بھی مانگو گے تو مل جا ئے گا

تمام دنوں کا سردار دن جمعہ ہو تا ہے ہم تمام لوگوں کو جمعہ کے دن کا بڑی بے صبری سے انتظار ہو تا ہے اس لیے انتظار ہو تا ہےکہ جمعہ کا دن ایک ایسا دن ہو تا ہے انسان کی جتنی بھی مصروفیات ہو تی ہیں ان کو ترک کر کے جمعہ کے دن وہ نمازِ جمعہ ادا کر تے ہیں اس کے ساتھ ساتھ جمعہ کے دن غسل کا اہتمام کیا جا تا ہے اور جمعہ کے دن نئے کپڑے پہننے کا ایک رواج عام ہے تو

میرے بھائیو جمعہ کا دن ویسے بھی بہت فضیلت والا ہے جمعہ کے دن نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پاک بھیجا کر یں یہ میری آپ تمام لوگوں کو ایک نصیحت ہے۔ ایک گزارش ہے کہ جمعہ کے دن حضور پاک کی ذات پر درودِ پاک بھیجا کر یں ضرور آج جمعہ کے حوالے سے ایک ایسا عمل میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں ایک ایسا وظیفہ آپ کو بتانے جا رہا ہوں یہ وظیفہ آج اس جمعہ کو کر لیں انشاء اللہا گلا جمعہ تک آپ کے ہاتھوں میں دولت آ جا ئے گی پیسہ آ جا ئے گا آپ کے رزق میں خوب اضافہ ہو جا ئے گا کیونکہ میرا اللہ میرا پروردگار اس بندے کو ضرور عطا کر تا ہے جو اپنے گ ن ا ہ وں سے توبہ کر لیتا ہے

ا للہ سے معافی مانگ لیتا ہے اپنے اللہ کو اپنا رب مان لیتاہے اور اسی سے دعا کر تا ہے یہ جو تین صفاتی نام اللہ پاک کے مبارک نام آج بتاؤں گا اللہ پاک کے یہ بہت پیارے پیارے ناموں کا جو وظیفہ ہےیہ وظیفہ آپ لوگوں نے شام کو مغرب سے پہلے پہلے ضرور کر لینا ہے انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے ان ناموں کے پڑھنے سے چاہے آپ کی کئی سال پرانی غربت بھی ہے جس نے آپ کو قابو کر رکھا ہے غربت جانے کا نام ہی نہیں لے رہی محتاجی گھر پر ہے فاقے ہیں انتہائی برے حالات ہیں تو انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے میرا پروردگار آپ کو بے حساب رزق عطا فر ما دے گا۔

اور اس کے بعد انشاء اللہ مرتے دم تک آپ کو کبھی بھی رزق کی کمی محسوس نہیں ہو گی۔ کبھی آپ کے پاس پیسہ ختم نہیں ہو گا کبھی بھی آپ کو دولت کی شارٹ ایج نہیں ہو گی ۔ اللہ کا شکر ادا کیا کرو اورجب اپنے اللہ سے التجا کر تے ہو اپنے اللہ سے کوئی چیز مانگتے ہو تو بڑے لاڈ سے مانگا کر و۔ اپنے اللہ کو اس طرح راضی کیا کرو جس طرح چھوٹا بچہ اپنی ما سے کوئی چیز مانگتاہے کیونکہ بچے کو پورایقین ہو تا ہے جو میری اس خواہش کو پورا کر دے گی ۔ جمعہ کے دن کو آپ نے یا اللہُ یا مالکُ یا غنیُ تین سو بارپڑھ لینا ہے

Leave a Comment