کیاعورت کے سینے میں ایک دل نہیں هوتا

عورت کے سینے

امریکہ میں ایک یونیورسٹی کا انگریز پروفیسر اسلام کے لیے دل میں بہت نفرت رکھتا تھا.اس نے ایک دن مسلمان طلبہ سے سوال کیا کہ!تمہارا خدا قرآن کے 33:4 میں کہتا ہے کہ آدمی کے سینے میں ایک دل هوتا هے عورت کا کیوں نهیں کہا ..کیا عورت کے سینے میں ایک دل نہیں هوتا??ایک … Read more

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح

حضرت نوح علیہ السلام کی عمر تقریباً 950 سال تھی وہ جس جھونپڑی میں رہتے تھے وہ اتنی چھوٹی تھی کہ جب آپ سوتے تو آدھا جسم اندر اور آدھا جسم باہر ہوتا جب حضرت عزرائیل علیہ السلام روح قبض کرنے آئے تو پوچھا: آپ نے اتنے سال اس جھونپڑی میں گزار دئیے آپ چاہتے … Read more

ساس سے چھٹکارا پانے بہتریں طریقہ

ساس سے چھٹکارا

ایک لڑکی جس کا نام تبسم تھا اس کی شادی ہوئی وہ سسرال میں اپنے شوہر اور ساس کے ساتھ رہتی تھی۔ بہت کم وقت میں ہی تبسم کو یہ اندازہ ہوچکا تھا کہ وہ اپنی ساس کے ساتھ نہیں رہ سکتی۔ ان دونوں کی شخصیت بالکل مختلف تھی اور تبسم اپنی ساس کی بہت … Read more

میرے لئے اللہ ہی کافی ہے

اللہ ہی کافی

کسی زمانے میں ایک چور تھا، وہ ایک بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کے ارادے سے گیا، رات کا وقت تھا اور محل کے ایک کمرے سے بادشاہ اور اس کی بیوی کی گفتگو کی آواز آرہی تھی۔ وہ کھڑے ہو کر سننے لگا، اگرچہ ایسا سننا غلط ہے، ناجائز ہے، چوری ہے لیکن … Read more

نبی کریم ﷺ کی وفات کا وقت جب آیا اس وقت

نبی کریم

نبی کریم ﷺکی وفات کا وقت جب آیا اس وقت آپ ﷺکو شدید بخار تھا_آپ نے حضرتِ بلال ؓ کو حکم دیا کہ مدینہ میں اعلان کردو کہ جس کسی کا حق مجھ پر ہو وہ مسجدِ نبوی میں آکر اپنا حق لے لے_مدینہ کے لوگوں نے یہ اعلان سْنا تو آنکھوں میں آنسو آگئے … Read more

ابلیس کی موت کا منظر

ابلیس کی موت

احنف بن قیسؓ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرؓ سے ملا قات کے لئے ایک مرتبہ مدینہ منورہ جانا ہوا۔ ایک مجمع میں حضرت کعب احبارؓ کو تقریر کرتے ہوئے دیکھا تو میں بھی بیٹھ گیا وہ فرما رہے تھے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے وفات کے وقت اللہ تعالیٰ سے عرض کیا یا اللہ … Read more

بیوی کے منہ میں لقمہ ڈالنے کا اجر

لقمہ ڈالنے کا اجر

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حجۃ الوداع والے سال بہت زیادہ بیمار ہو گیا تھا‘ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت کیلئے تشریف لائے تو میں نے کہا‘ میری بیماری زیادہ ہو گئی ہے اور میں مالدار آدمی ہوں اور میرا کوئی وارث نہیں … Read more

حضرت عثمان غنی ؓ کی سخاوت

حضرت عثمان

اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ … Read more

ایک ناقابلِ یقین معجزہ

معجزہ

حضرت ابوہریرةؓ نے ایک طویل واقعہ بیان کیا ہے .یہ واقعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نمایاں معجزہ ہے.فرماتے ہیں .خدا کی قسم حالت یہ تھی کہ میں بھوک کی وجہ سے زمین پر گر پڑتا تھا اور پیٹ پر پتھر باندھ لیا کرتا تھا .ایک روز میں بھوک سے پریشان ہو کر … Read more

ملک الموت نے کہا !اللہ تعالیٰ سے پوچھ کر آتا ہوں

ملک الموت

حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی روح لینے کیلئے ملک الموت آئے۔ انہوں نے فرمایا ’’کیا آپ نے کسی ایسے دوست کو دیکھا جو اپنے خلیل کی روح کو قبض کر رہا ہو‘‘۔ انہوں نے کہا اچھا اللہ تعالیٰ سے پوچھتا ہوں‘ ملک الموت نے اللہ تعالیٰ کے حضور عرض کیا اللہ نے فرمایا کہ … Read more