ابوظہبی میں مقیم اس شہری کے کان سے اچانک پانی بہنے لگا، ڈاکٹر کے پاس گیا تو اندر دراصل کیا تھا؟ ڈاکٹر نے ایسی بات کہہ دی کہ کبھی سوچ بھی نہ سکتا تھا

ابوظہبی میں

کان بہنا ایک عام پایا جانے والا مسئلہ ہے اور اس کے حل کے لئے عموماًگھریلو ٹوٹکوں کو ہی کافی خیال کیا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے کیونکہ اگر یہ بگڑ جائے تو کان سے شروع ہونے والا مسئلہ دماغ تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مقیم … Read more