رسول اللہﷺنے فرمایا:تم لوگ اللہ کا ذکر ان الفاظ سے کرو

اللہ کا ذکر

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم لوگ اللہ کی عظمت کا جو ذکر کرتے ہو ، یعنی تسبیح ( سُبْحَانَ اللہِ ) ، تہلیل ( لَا اِلٰهَ اِلَّا اللہ ) اور تحمید ( اَلْحَمْدُللہ ) کے الفاظ کہتے ہو ، وہ عرش کے … Read more