انڈے بنانے سے قبل فریج میں رکھنے چاہئیں یا نہیں ؟ماہر برطانوی شیف نے بتا دیا

انڈے بنانے

معروف برطانوی شیف جیمز مارٹن نے کہاہے کہ انڈوں کو ابالنے سے قبل ریفریجریٹر میں نہیں رکھنا چاہیے بلکہ انہیں خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھ دیں جس کے باعث انڈے کا اصلی فلیور اس میں موجود رہتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معروف برطانوی شیف جیمز مارٹن نے کہاکہ جب ہم فریج میں انڈوں … Read more