ایمان بڑھانے کے طریقے اس طریقے پر عمل کریں اور اپنا ایمان بڑھائیں

ایمان بڑھانے

ایک مرتبہ حضرت موسیٰ علیہ السلام بیمار ہوگئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا فلاں پہاڑی کے اوپر فلاں جڑی بوٹی ہے وہ کھا لو، حضرت موسیٰ علیہ السلام تشریف لے گئے اس کو استعمال کیا ٹھیک ہوگئے ۔ کچھ عرصے کے بعد دوبارہ وہی بیماری ہوئی ، تو انہوں نے کہا مجھے تو اس کا علاج … Read more