رمضان المبارک میں بہترین دعائیں پڑھنے کا اہتمام کیجئے

بہترین دعائیں

????قرآن کی بہترین دعائیں???? ????والدين كيلئے {رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًا} – سورة الإسراء 24 اے میرے پروردگار! ان پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے ????صالح اولاد كيلئے: {رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ} – سورة آل عمران 38 اے میرے پروردگار! … Read more