دل و دماغ کے سکون کے لئے ایک مرتبہ آیات سکینہ پڑھ کر دم کریں

دل و دماغ

سکینت والی آیات، جو غم، کم زوری اور بے قراری دور کرتی ہیں:ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:جب کبھی شیخ الاسلام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ پر معاملات شدت اختیار کر لیتے (مشکلات آتیں) تو وہ آیاتِ سکینہ کی تلاوت فرماتے۔ ایک بار انہیں ایک حیرت انگیز اورناقابلِ فہم واقعہ ان کی بیماری میں پیش آیا، … Read more