اداکارا صباقمر کو ایک مرتبہ بہلا کر۔۔۔۔ سید جبران نے دلچسپ اورناقابل یقین انکشاف کردیا

صباقمر

پاکستان اداکار “سید جبران “نےبتایا کہ وہ ماضی میں صبا قمر سے دوستی سے زیادہ تعلقات بڑھانا چاہتے تھے اور صبا کو ڈنر کیلئے بھی منا لیا تھا لیکن صبا اپنے ساتھ پوری ٹیم لے آئی, تب سےہار مان لی کہ صبا کیساتھ صرف دوستی ہی ہو سکتی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں ” … Read more