عزت چاہتے ہو تو ان دس باتوں کو اَپنا لو زندگی بدل جائے گی؟

عزت

دس ایسی باتیں جو پوری زندگی کا نچوڑ ہیں،اگر ان پر عمل کیا جائے تو انشاء اللہ زندگی بدل جائے گی۔1: شرم کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے۔2:رونا دل کو روشن کرتا ہے۔3:ماں ،باپ کی خدمت دونوں جہاں میں عزت ہے۔4: اولاد کے لئے جو چیز گھر لاؤ، پہلے بیٹی کو،پھر بیٹے کو دو۔ … Read more