مشکل کشا کون،اگر اللہ تمہیں مصیبت میں ڈال دے تو سوائے اُسکے مصیبت دور کرنے والاکوئی نہیں

مشکل کشا کون،

مشکل کشا کون ہے؟ اللہ تعالیٰ مشکل کشا ہے کیا اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی مشکل کشا نہیں؟ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بھی مشکل کشا نہیں اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کو مشکل کشا سمجھنا کیسا ہے؟ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کو مشکل کشا سمجھنا شرک ہے مشکل کشا کا کیا … Read more