جب ایک غیر شادی شدہ مصری خاتون 30 سال کی عمر کو پہنچتی ہے تو اس کے ساتھ کیا واقعہ پیش آتا ہے؟

مصری خاتون

جب ایک غیر شادی شدہ مصری خاتون تیس برس کی ہوتی ہے۔گھڑی کی سوئیاں رات کے 12 بجنے کا اعلان کرتی ہیں۔ میں اپنی زندگی کی تیسری دہائی ختم کر کے چوتھے عشرے میں داخل ہو رہی ہوں۔ میری زندگی میں سنجیدگی، بلوغت اور گرم جوشی کا ایک نیا دورشروع ہو رہا ہے۔میرے ارد گرد … Read more