سیدنا مولا علیؓ نے فرمایا: ان دو باتوں سے میاں بیوی میں آپس میں نفرت پیدا ہوتی۔

مولا علیؓ

میاں بیوی کا رشتہ ایک ایسا رشتہ ہے کہ جس رشتہ میں اگر ہلکی سی بھی ناچاقی آجائے تو انسان کا گھر جہنم جیسا لگتا ہے گھر کا سکون تباہ ہوجاتا ہے بظاہر تو میاں بیوی ایک دوسرے سے ناراض ہوتے ہیں لیکن ان کے دل میں ایک دوسرے کے لئے جذبہ موجود ہوتا ہے … Read more