نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جس نے ایک دن میں سو (۱۰۰) بار یہ کلمہ کہااس کو دس گردنیں آزاد کرنے کا ثواب ملے گا
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ایک دن میں سو (۱۰۰) بار یہ کلمہ کہا: لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ۔اس کو دس گردنیں آزاد کرنے کا ثواب ملے … Read more