نخر یلی عورت کو اپنی ایک چیز ہاتھ میں پکڑ ادو وہ موم ہو جائے گی۔

نخر یلی عورت

ایک فطین شخص ذہنی طور پر کمتر لیکن انتہائی خوبصورت عورت سے محبت کر سکتا ہے عشق نہیں ، عشق جسم کی خوبصورت بوتل کی بجاۓ اس میں بھرے مشروب پر نگاہ کرتاہے ۔ اگر تم کسی عورت سے جنسی رشتہ قائم نہیں کر نا چاہتے تو اس کا اعلان کرنے کی ضرورت ہی کیا … Read more