کھیرا اور زیرہ پانی میں ڈال کر پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جاننے کے بعد آپ بھی یہ نسخہ ضرور آزمائیں گے

کھیرا اور زیرہ پانی

سلاد میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا کھیرا ہماری صحت پر بہت مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور اس کو مختلف قسم کے ڈیٹوکس واٹر میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ وزن کم کرنے کے حوالے سے ڈیٹوکس واٹرکی اپنی اہمیت ہے اور سب ہی اس کو استعمال کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق: ” … Read more