ایسی سورت جو گنہگار کو معاف کروائے بغیر نہیں چھوڑے گی

گنہگار

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ قرآن مجید میں ایک سورت ہے جس کی تیس آیتیں ہیں ۔ اس نے اپنے پڑھنے والے کی شفاعت کی حتی کہ اس کی مغفرت ہو گئی ۔ ( وہ سورت ہے ) ﴿ تَبَارَكَ الَّذِیْ بِیَدِہِ الْمُلْك ﴾سنن ابن ماجہ … Read more