یا اللہ یا رحمن یار حیم دولت برسے گی

یا اللہ یا رحمن

جوشخص روزانہ ایک ہزار مرتبہ یَااَللّٰہُ پڑھے گا، انشاء اللہ اس کے دل سے تمام شکوک وشبہات دور ہو جائیں گے اور عزم ویقین کی قوت نصیب ہوگی ۔جو لاعلاج مریض ہواور اس کے مرض سے اطباء عاجز آگئے ہوں وہ بکثرت یَا اَللّٰہُ کا ورد رکھے اور اس کے بعد شفاء کی دعامانگے اس … Read more