اللہ پاک کے یہ 3 نام ہمیشہ یادکرلواُسی وقت غیبی مدد آئے گی

آج آپ کے ساتھ ایک مجرب وظیفہ بتائیں گے ۔ یہ وظیفہ بہت ہی آسان اور طاقت ور ہے ۔ اس عمل کے کرنے سے بافضل خدا اللہ کریم آپ کی تمام مشکلات کو آسان کردیں گے۔ لوگ طرح طرح کی مشکلات میں مبتلا ہیں۔ بے روزگاری ہے ۔ فاقوں میں مبتلا ہیں۔ کچھ لوگوں کو دولت کی خواہش ہے ۔ کچھ لوگ پریشانیوں ، مصیبتوںاور مسائل میں گھرے ہوئے ہیں۔ انہی مسائل کےپیش نظر بہت ہی مجرب وظیفہ پیش کریں گے ۔

جو لو گ چا ہتے ہیں کہ فاقے ختم ہوجائیں ۔ عزت ملے ۔ دولت ملے شہرت ملے وہ لو گ اس عمل کو ضرور کریں۔ ہمارے اس بتائے ہوئے وظیفہ پر عمل کریں ۔ انشاءاللہ ! جو لوگ فاقوں کے سمندر میں غوطے لگار ہے ہیں۔ وہ خوشحال ہوجائیں گے ۔ جو لوگ پریشانیوں کے سمندروں میں ، فاقوں کے سمندروں میں غوطے لگا رہے ہیں۔ جب وہ یہ عمل کرلیں گے ۔ انشاءاللہ!بفضل خدا خوشحال ہوجائیں گے ۔ پریشانیاں ، مصیبتیں ختم ہوجاتی ہیں۔ اور اسے دلی خوشی محسو س ہوتی ہے۔ آج کا عمل ان لوگوں کے لیے ہے جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں۔ فاقوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ان تمام مسائل کا خاتمہ کرنے کےلیے تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے نجات پانے کے لیے یہ بہت ہی مجرب او ر اکسیر عمل ہے۔

یہ مجرب اورآزمودہ عمل ہے۔ یہ اعمال انتہائی آسان ہیں۔ فراقی رزق کا انوکھا عمل ہے ۔ آپ ا س عمل کو لازمی کریں۔ انشاءاللہ ! بفضل خدا اس عمل کی برکت سے اللہ کریم آپ کو اپنے غیبی خزانوں سے عطا کرے گا۔ رزق اور دولت کے خزانوں کو کھول دے گا۔ فاقوں کے دروازوں کو بند کردے گا۔ پریشانیوں اور مصبیتوں سے آپ کو نجات ملے گی۔آپ اس عمل کو جب مرضی کرسکتے ہیں ۔ جب آپ کا دل چاہے اس عمل کو کرسکتے ہیں۔ آپ کووظیفہ بتاتے ہیں۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ نوٹ فرمالیں۔ سب سےپہلے آپ نے وضو کرنا ہے۔ باوضو ہوکر آپ نے قبلہ رخ بیٹھ جانا ہے یعنی قبلہ کی طرف منہ کرکے بیٹھ جانا ہے اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں ایک سو مرتبہ ” یاوھاب” پڑھناہے۔

جب ایک سو مرتبہ پڑھ لیں ۔ پھر سجدے میں سر رکھ “یارزاق” ایک سومرتبہ پڑھنا ہے۔ جب ایک سو مرتبہ پڑھ لیں پھر سجدے سے سر اٹھا کر اسی جگہ بیٹھ کر ایک سومرتبہ ” یا مغنی ” کا ورد کرنا ہے۔ اور آخر میں تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کرنی ہے ۔ عاجز ی وانکساری سے آپ نے اللہ سے دعا کرنی ہے فراخی رز ق کےلیے دعا کرنی ہے۔ دولت میں اضافہ کے لیے ، رزق کے بند دروازوں کو کھولنے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کرنی ہے۔ کہ مولا!اس عمل کو میں نے خالص تیری رضا کے لیے کیا ہے اپنی رضا میں مجھے راضی فرما۔ یا اللہ ! اس عمل کے کرنے سے میری تمام پریشانیوں ، مصیبتوں کو ختم کردے ۔ رزق میں اضافہ کر ۔

مجھے اپنی رضا میں راضی فرما۔ مجھے صبر وشکر کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ا س طرح اپنے لفظوں میں اپنے رزق کے لیے ، دولت کے لیے ، شہرت کے لیے ، کامیابی کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کے کرنے سے رزق میں اتنی فروانی ہوگی۔ کہ آپ خود حیران ہوجائیں گے۔

Leave a Comment