میاں بیوی کا ایک ساتھ بستر پر سونے کی فضیلت اور اسکا ثواب ۔(شریعت کی روشنی میں)

انسان اپنی زندگی میں ناجانے کتنے ہی لوگوں کے ساتھ تعلق قائم کرتا ہے بہت سارے لوگ اس کی زندگی میں آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں ۔انسان بے شمار لوگوں کو اپنا دوست بنتا ہے ۔وہ لوگ وقت کے ساتھ اس کو چھوڑ کر چلے ہی جاتے ہیںانہیں لوگوں میں سے آنے جانے والوں میں سے انسان اپنے ہی ایک ایسے دوست کا بھی انتخاب کرتا ہے جو اس کی زندگی میں ایک مرتبہ شامل ہونے کے بعد اس سے کبھی بھی دُور نہیں جاتا

جو زندگی بھر اس کا ساتھ دیتا ہے اور اس کو کبھی بھی نہیں چھوڑتا جو نکاح جیسے خوبصورت بندھن میں بندھنے کے بعد ایک دوسرے کے لیے راحت کا سامان کرتے ہیں ۔۔بلکہ دو انسانوں کے درمیان پہلے رشتہ کو قائم کرتے ہیں اور نکاح کرکے اللہ تعالی کے حکم کو مانتے ہیں اللہ تعالی کی طرف سے انسان کے لیے یہ ایک عظیم ترین تحفہ ہے یہ ایک ایسا رشتہ ہے جس میں اللہ نے خیر ہی خیر ڈالی ہے جو ایک دوسرے کے لیے محبت ،اُلفت ،ہمددری رکھتے ہیں مگر اب افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ شطیان نے اس رشتہ کو خراب کرنے میں کسی بھی حد تک جانے کی سوچی ہوئی ہے شطیان بہت سے غلط کام

انسانوں سے کرتا ہے مگر اس کو خوشی نہیں محسو س ہوتی ،البتہ اگر شطیان کسی میان بیوی کے درمیان جھگڑا کرتا ہے تو اُس دن وہ بہت خوشی محسوس کرتا ہےکیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ دونوں آپس میں لڑاتے ہیں تو دو خاندانوں کے درمیاں جھگڑا ہوگا اور جس کا آخر کار یہ نیتجہ نکلے گئے کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے گیا اور کہا جاتا ہے کہ طلاق جیساالفاظ اللہ تعالی کو ناسخت پسند ہے سلام میں خاوند بیوی کے رشتہ کو کتنی فصیلت حاصل ہے شائد بہت ہی کم لوگوں کو اس کے بارے میں بتا ہے آج ہم آپ کو بتائے گئے کے خاوند اور بیوی کا ایک ساتھ سونے کا کتنا ثواب ہے ۔خیال رہے کہ خاوند بیوی اپنے گھر کو

جنت بھی بن سکتے ہیں اور دوزخ بھی ۔اکثر اوقات لوگوں کا کہنا ہے کہ عورت کا کام ہوتا ہے کہ گھرکا کام کاج کرنا ۔۔مگر یہ غلط بات ہے ہمارے پیارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی ایک بہترین مثال ہے اور یہ روایت عام ہے کے آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹیتے تھے مگر آج کل کےزمانے میں تو خاوند بیوی کا ایک ساتھ بیٹھا بھےی مشکل ہوگیا ہے اسی وجہ سے بہت سارے گھروں میں سکون نہیں ہے بہت سارے بزرگ لوگوں سے سنا ہے کہ میاں بیوی کا ایک ساتھ بستر پر سونے ہی اتنی فصیلت والاہوتا ہے کہ اتنا پیار سے سونے کی وجہ سے اللہ تعالی ان دنوں کو

پوری رات عبادت کا ثواب دیتے ہیںیا صرف اُسی کو ہے جو مسلمان ہے ایک حدیث مبارک میں اس طرح ذکر ہوا ہے کہ جب میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ محبت کے ساتھ پکڑتے ہیں تو ان کے سارے گناہ انکی انگولوں میں بہےجاتے ہیں نبی پاک نے انہوں مردوں بہترین مرد اقرر دیا ہے جو اپنی بیویاں کے لیے سب سے اچھے ہواسلام علیکم میرے بھائیوں میری بہنوں دوستو اور بزرگوامید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کے نیک اورجائز مقاصد پورے فرمائے اور دکھ تکلیف دور فرمائے اور ہمیں

پانچ وقت کی نماز پڑھنے اورقرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین میرے بھائیوں میری بہنوں جمعۃ المبارک کی بہت زیادہ فضیلت ہے عام دنوں کی نسبت اور خاص کر رمضان المبارک میں تو اس کی اوربھی زیادہ فضیلت ہے کیونکہ رمضان المبارک میں نوافل کا ثواب فرض کے برابر ہو جاتا ہے اور فرض کا جو ثواب ہے وہ ستر گناہ بڑھ جاتا ہے۔تو اس لیے رمضان المبارک میں جمعۃ المبارک کی اور بھی زیادہ فضیلت بڑھ جاتی ہے کوشش کرنی ہے رمضان المبارک میں خاص کر جمعۃ المبارک کے دن زیادہ سے زیادہ نوافل ادا کرنے ہیں اور قران پاک کی تلاوت کرنی ہے اور اللہ کے حضور رو رو کر گڑگڑا کر

اپنی پریشانیوں کے لیے اپنی حاجت کے لیے اپنے رزق کے لیے اپنے مسئلے کے لیے دعا کرنی ہے اور اپنی اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے ہے ناظرین آج جو دعا ہم آپ لوگوں کو بتانے لگے ہیں بہت ہی مختصر سی ایک لائن کی دعا ہے دعا بتانے سے پہلے آپ لوگوں سے اتنی گزارش کرنی ہے کہ خدارا پانچ وقت کی نماز کو اپنا معمول بنائیے والدین کی فرمانبرداری اور حقوق العباد کا خاص خیال رکھیں ناظرین جو بھی وظیفہ کریں کوئی بھی عمل کرے تو اس کو مکمل یقین کے ساتھ کیا کریں کہ میں یہ عمل کرنے لگا ہوں یہ عمل کرنے لگی ہوں ان شاء اللہ تعلیٰ عمل کے کرنے سے میری حاجت جو ہے وہ پوری ہو

جائے گی ناظرین سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے۔ہیں کہ جو شخص جمعہ کے دن ستر مرتبہ یہ دعا پڑھ لے تو دو جمعہ نہ گزریں گے کہ اللہ تعالی اس کو غنی کر دے گا سبحان اللہ ناظرین اتنا مختصر سا عمل کہ جمعہ کے دن کسی بھی وقت صرف ستر مرتبہ یہ دعا ہم نے پڑھ لینی ہے دعا یہ ہے اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِی بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکْ ناظرین صرف ایک لائک کی دعا ہے ستر دفعہ پڑھنی ہے پانچ یا سات منٹ لگ جائیں گے انشاءاللہ تعالی دو

جمعہ نا گزریں گے کہ اللہ تبارک و تعالی اس کو غنی کر دے گا جو جمعۃ المبارک کے دن کسی بھی جمعۃ المبارک کے دن یہ پڑھ لے گا رمضان المبارک میں خاص کر اس کی فضیلت اور بھی زیادہ بڑھ جائے گی توہم نے کوشش کرنی ہے کہ جمعہ کو ہم نے یہ عمل لازمی کرنا ہے اور اپنے دوسرے دوست احباب اور رشتہ داروں کو بھی یہ لازمی شیئر کریں تاکہ وہ بھی کرلیں کیونکہ اچھی بات کو شئیر کرنا بھی صدقہ جاریا ہے

Leave a Comment