آیت الکرسی کاوظیفہ خالی ہاتھ نہیں لوٹےگا انشاء اللہ اسی طرح سے مانگنے والاہرمراد پائے گا

عمل اکتالیس روز کا ہے۔ وقت معینہ پر با وضوہو کر بیٹھے اور پھر گیا رہ مرتبہ درود شریف پڑھے اور آیت الکرسی تین سو مرتبہ پڑھے اور پھرآخر میں درود شریف گیا رہ مرتبہ پڑھ کر اٹھ کھڑاہو ۔اسی طرح روزانہ باوضو ہو کر یہ عمل دہراتا رہے ۔درود شریف اول بھی گیا رہ مرتبہ اور آخرمیں بھی گیارہ مرتبہ پابندی سے پڑھے اور آیت الکرسی تین سو بار پڑھے ۔

اس تعداد سے نہ کم ہو نہ زیادہ۔ اکتالیس دن اسے پڑھ کر مریض پر صبح وشام دم بھی کردیا کرے اور پانی پر بھی دم کرکے دے اور کم ازکم گیارہ دن پانی پینے کی تاکید کرے ۔ان گیارہ دنوں میں دم کےے ہوئے پانی کےعلاوہ پانی نہ پئے ۔اس کی تاکید کردی جائے ۔سورة فاتحہ کا عمل سورةفاتحہ کے لےے کسی وظیفہ کی ضرورت نہیں ہے ۔ہم میں سے اکثر لوگ پیسہ کمانے کی دوڑ میں مصروف ہیں۔ اس دوڑ میں جیتنے کےلیے ہر جائز و ناجائز کام کر جاتے ہیں۔ ہم جھوٹ بولتے ہیں، بیواؤں کے سر سے چھت چھین لیتے ہیں۔یتیموں کا حق کھا جاتے ہیں۔دن رات کرپشن کرتے ہیں۔ پیسہ لوٹنے کے نئے نئے طریقے استعمال کرتے ہیں اور جب ہم سے پوچھا جاتا ہے کہ بھئی آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟

تو ہم اولادکی محبت کو وجہ بتاتےہیں۔جو بھی کمائیں ذرائع جائز ہونے چاہیے۔ایک شخص نے عرض کیا یا رسولﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔ فرمایا آیت الکرسی پڑھا کر۔ اللہ تیری اور تیری اولاد کی اور نگاہ رکھے گا۔تیرے گھر پریہاں تک کہ تیرے ہمسائے اوران کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔ حضور نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہےکہ جو شخص ہر فرض نماز کےبعد ایک بار آیت الکرسی ہمیشہ پڑھتا رہاجنت اس پر واجب کر دی جائے گی ۔ جنت اوراس کے درمیان سوائے موت کے کوئی چیز حائل نہ ہوگی ایک شخص نے نبی کریم سے عرض کیا کہ یارسولﷺ میرےگھرمیں خیروبرکت نہیں۔ آپﷺنےارشاد فرمایا کہ تم آیت الکرسی کیوں نہیں پڑھتےآج ہم آپ کو ایک

بہت زبردست وظیفہ بتائیں گے کوئی ایسا شخص جس کو لگتا ہےکہ میرے کام میں رکاوٹ یا بندش ہے تو یہ وظیفہ ان شخص کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ اس وظیفے میں آیت الکرسی کو ایک خاص طریقے سے پڑھنا ہے آیت الکرسی کی فضیلت کے بارے میں علماء کرام کا واضع بیان ہےکہ اس کا پڑھنے والا ہر قسم کی بندش جادو یا رکاوٹ کا شکار نہیں ہوگا آیت الکرسی قرآن پاک کی سورۃ بقرہ میں ہے جس کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ اگراس کو تین دن اورتین راتوں تک جس گھر کےلئے پڑھاجائے گا تو وہ گھر جادو ٹونےاور ہر قسم کے جنات سے پاک سمجھا جاتا ہے۔ آیت الکرسی کے بہت معجزات ہیں جس کی مثالیں ہمیں اپنے بزرگوں سے سننے میں ملتی ہیں آیت الکرسی

کے بارے میں یہ بھی مشہور ہے کہ اگرکوئی جن سانپ یا کسی چھپکلی کے روپ میں آپ کے گھرمیں آجاتا ہے اورآپ اس کو پہنچا لیتے ہیں تواس کے لئے طریقہ یہ ہےکہ آپ دونوں آنکھیں بند کرکے تین بارآیت الکرسی پڑھ کر ہلکے ہاتھ سے تالی بجائیں اورپھرآنکھیں کھول دیں اگر جنات ہوں گے توغائب ہوجائیں گے۔ اگرعام چھپکلی یاسانپ ہوگا توغائب نہیں ہوں گے۔نبی کریمﷺ سے روایت ہے کہ یہ آیت خداوندی کریم کی تمام مخلوقات سے زیادہ عظمت والی ہے۔ تو آپ نے غروب آفتاب کے وقت اکتالیس مرتبہ “آیت الکرسی ” کو پڑھنا ہے۔ اول وآخر ایک ایک مرتبہ دروشریف پڑھ کر اکتالیس مرتبہ آیت الکرسی کو ایک جگہ بیٹھ کر پڑھنا ہے۔ اگرآپ وضو کرلیں۔ اور پاک وصاف

جگہ پر بیٹھ کر اس عمل کوکریں۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے آپ کو اس کا ڈبل فائدہ ہوگا۔ انشاءاللہ! اس کے کرنےسے اللہ تعالیٰ ہر قسم کی پریشانیاں کو دورفرمائیں گے۔ ہرحاجت کو پورا فرمائیں گے۔ جس حاجت کےلیے سوال کیا جائے ۔ انشاءاللہ! آپ کو خالی ہاتھ نہیں لوٹا یا جائےگا۔ ا س کے کرنے سے آپ کے رزق میں برکت ہوگی۔ آپ کی ہرپریشانی ختم ہوگی۔ آیت الکرسی کی تلاوت کرنا ایسا ہے جو انسان بھی آیت الکرسی کی تلاوت کرے گا۔ انشاءاللہ! اس کا حافظہ تیز ہوگا ۔ ہر رات میں آیت الکرسی پڑھے گا ۔ انشاءاللہ! جب تک صبح نہیں ہوتی ۔ تو اللہ کی ایمان میں رہےگا۔ اگر صبح پڑھے گا۔ تو رات تک اللہ کی امان میں رہے گا۔ آیت الکرسی پڑھنے سے م و ت کے وقت جان نکلنے میں آسانی ہوتی ہے۔ آیت الکرسی قرآن پاک کی عظیم ترین آیت ہے۔

Leave a Comment