”کڈنی بینز کھائیں ۔ امراض جگر ، بلڈ شوگر ، بلڈ پریشر اور امراض قلب سے محفوظ رہیں“

امراض

سرخ لوبیا ہر قسم کے کھانے کو منفرد اور ذائقہ دار بنا دیتا ہے اور ہمیں صحت مند رکھتا ہے، اپنی بناوٹ کے لحاظ سے سرخ لوبیا کو سرخ کڈنی بینز بھی کہتے ہیں۔اس لوبیا میں کئی قسم کے صحت بخش اجزاء مثلاً کاربوہائیڈریٹ، آئرن، پروٹین، فائبر، فولیٹ، میگنیشیم ، میگنیز، کاپر ،پوٹاشییم اور وٹامن … Read more